ایف بی آر ٹیکس وصولیوں میں 17 فیصد اضافہ ریکارڈ

بدھ 1 مارچ 2023
icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

وفاقی وزیر خزانہ اسحق ڈار نے اپنے ایک ٹویٹ میں بتایا ہے کہ کہ ایف بی آر نے رواں مالی سال فروری میں 527 ارب 20 کروڑ روپے کا ٹیکس اکٹھا کیا۔

اسحاق ڈار کے مطابق فروری میں ٹیکس وصولیوں میں 17 فیصد اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔

وفاقی وزیر خزانہ کا کہنا ہے کہ کہ فیڈرل بورڈآف ریونیو نے رواں مالی سال کے پہلے 8 ماہ میں 4 ہزار 493 ارب روپےکے محصولات اکٹھےکیے جبکہ گزشتہ سال اسی عرصے میں 3 ہزار 820 ارب روپےکے محصولات حاصل ہوئے تھے۔

آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں

icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

تازہ ترین

بغیر پرمٹ حج کی کوشش کرنے والوں کے خلاف کارروائی کی جائے گی، سعودی وزارت حج و عمرہ کا انتباہ

ایران سے متعلق اچھی خبر آ رہی ہے، کل کسی ’سرپرائز‘ کا امکان موجود ہے، ڈونلڈ ٹرمپ

انطالیہ ڈپلومیسی فورم میں پاکستان، ترکیہ اور قطر کی اہم سہ فریقی ملاقات

سابق افغان کرکٹر شاپور زدران شدید علالت کے بعد آئی سی یو میں داخل

پی آئی اے کا قبل از حج آپریشن 2026 شروع، 55 ہزار سے زائد عازمین کے لیے خصوصی پروازیں

ویڈیو

پاکستان کا دنیا کو امن کا واضح پیغام

ایران اور امریکا دونوں کا پاکستان پر اعتماد باعث مسرت ہے ، اسلام آباد کے شہریوں کی رائے

امریکا ایران مذاکرات کا فائنل راؤنڈ، اسلام آباد ایک بار پھر شاندار میزبانی کے لیے تیار

کالم / تجزیہ

امریکا ایران مذاکرات: کیا ہونے جا رہا ہے؟

ہنساتے ببو برال کی اداس کہانی

جب پاکستان ہے تو کیا غم ہے؟