ماڈلنگ سے اداکاری کا سفر کرنے والی اریبہ حبیب نے عمرہ ادا کر لیا

جمعہ 1 دسمبر 2023
icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

اریبہ حبیب نئے دور کی سپر ماڈلز میں سے ایک ہیں۔ وہ حادثاتی طور پر ماڈلنگ کی دنیا میں آئیں اور جلد ہی فیشن انڈسٹری میں مقبولیت حاصل کر لی اور بڑے بڑے برانڈز کے ساتھ ماڈلنگ کی۔

 اریبہ حبیب جاذبِ نظر، شائستہ اور خوبصورت ماڈل اور اداکارہ ہیں۔ ماڈلنگ کے بعد اریبہ حبیب نے بعد میں اپنے پہلے ڈرامے ’کوئی چاند رکھ‘میں اپنی اداکاری کے جوہر بھی دکھائے۔

’کوئی چاند رکھ‘ سے انہوں نے اداکاری کے شعبے میں قدم رکھا اور وہاں بھی وہ عائزہ خان اور عمران عباس جیسے بڑے ستاروں کے ہوتے ہوئے بھی لوگوں کی توجہ حاصل کرنے میں کامیاب رہیں۔

 اریبہ حبیب نے بعد میں ایک خوبصورت تقریب میں شادی کر لی، ان کی شادی کی تصاویر وائرل ہوگئیں۔

ماڈلنگ  سے اداکاری تک کا سفر کرنے والی اریبہ حبیب نے عمرہ کی ادائیگی کے لیے مکہ مکرمہ کا سفر کیا ہے جہاں سے انہوں نے عمرہ ادائیگی کے دوران لی گئی تصاویر اپنے مداحوں کے ساتھ شیئر کی ہیں۔

آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں

icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

تازہ ترین

سعودی عرب: وزیر خارجہ اسحاق ڈار کی او آئی سی اجلاس میں شرکت

کوہاٹ: لیڈی ڈاکٹر کے قتل کا معمہ حل، 2 ملزمان گرفتار

’ہم محنت کرتے ہیں تاکہ لوگ آنٹی نہ کہیں‘: نادیہ خان

پنجاب: غیر قانونی مقیم غیر ملکیوں کے انخلا کا عمل تیز، 32 ہزار 588 افغان ڈی پورٹ

2025: 7,667 افراد ہجرت کے خطرناک راستوں پر چلتے ہوئے موت کے گھاٹ اتر گئے، اقوام متحدہ

ویڈیو

لاہور کے رمضان بازار، کیا اشیائے خورونوش واقعی ہول سیل ریٹ پر فروخت ہو رہی ہیں؟

آپریشن غضب للحق: 133 افغان طالبان کارندے ہلاک، 2 کور ہیڈکوارٹرز سمیت متعدد اہم ترین فوجی مراکز تباہ

بہن بھائیوں میں حسد کیوں پیدا ہوتا ہے، حضرت یوسفؑ کی کہانی ہمیں کیا سبق سکھاتی ہے؟

کالم / تجزیہ

مشرق وسطیٰ اور بائبل کا ٹچ

یہ اگر مگر کا سلسلہ کب ختم ہوگا؟

روس بھی باقی دنیا کی طرح افغانستان کی صورتحال سے پریشان