پی ٹی آئی رہنما ڈاکٹر یاسمین راشد نے جیل سے الیکشن لڑنے کی حکمت عملی تیار کر لی

پیر 4 دسمبر 2023
icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

پاکستان تحریک انصاف کی رہنما ڈاکٹر یاسمین راشد نے جیل سے الیکشن لڑنے کے لیے حکمت عملی تیار کر لی ہے جس کے لیے انہوں نے سیکریٹری لیگل افیئرز تحریک انصاف رانا مدثر کو ذمہ داریاں سونپ دی ہیں۔

یاسمین راشد کے سیکرٹری لیگل افیئرز رانا مدثر نے بتایا ہے کہ یاسمین راشد نے اپنے خلاف تمام مقدمات کا ریکارڈ اکٹھا کرنے کی ہدایت کی ہے۔ مقدمات کا ریکارڈ آئندہ انتخابات میں کاغذات نامزدگی جمع کرانے کے لیے اکٹھا کیا جا رہا ہے۔

رانا مدثر کہا کہنا ہے کہ تمام ٹیکس ریٹرنز اور متعلقہ دستاویزات  اکٹھی کی جا رہی ہیں۔ انتخابی شیڈول کا اعلان ہوتے ہی یاسمین راشد کے کاغذات نامزدگی حاصل کر لیے جائیں گے۔

رانا مدثر کا مزید کہنا تھا کہ جن حلقوں سے نواز شریف اور شہباز شریف کاغذات نامزدگی کروائیں گے وہاں سے یاسمین راشد کے کاغذات نامزدگی جمع کرائے جائیں گے۔ یاسمین راشد کے آبائی حلقے سے بھی ان کے کاغذات نامزدگی جمع کرائے جائیں گے۔ یاسمین راشد کی ضمانت نہ ہوئی تو جیل کے اندر سے الیکشن میں حصہ لیں گی۔

آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں

icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

تازہ ترین

طیارے کے واش روم میں خرابی، پرواز دو بار ڈائیورٹ، مسافروں کا انوکھا سفر

ملتان کرکٹ اسٹیڈیم میں یومِ آزادی کی شاندار تقریب، ندیم لونے والا کے سروں پر شائقین جھوم اٹھے، محسن نقوی بھی شریک

خضدار کے پہاڑی سلسلے میں سیکیورٹی فورسز کا بڑا آپریشن، فتنہ الہندوستان کے 10 دہشتگرد ہلاک، متعدد زخمی

پاکستان کا 79واں یومِ آزادی، صوفی سٹی منڈی بہاؤ الدین میں عظیم الشان تقریب

وسیم اکرم کے بعد شاہد آفریدی کا کتا بھی لاپتا، مداحوں سے تلاش میں مدد کی اپیل

ویڈیو

آزاد کشمیر میں موجودہ صورتحال تشویشناک ہے، ماضی کی حکومتوں نے ذمہ داری نہیں نبھائی، نواز شریف

آبنائے ہرمز پر ایران کا قبضہ برقرار، عوام مہنگے پیٹرول کے لیے تیار ہوجائیں، صدر ٹرمپ کا امریکیوں کو پیغام

ایٹمی پلانٹ بچانے کی انوکھی تدبیر، ہنگری کا ندی میں 2 بڑے بحری جہاز ڈبونے کا فیصلہ

کالم / تجزیہ

چربیلی آگ پر چل کر سچائی ثابت کرنا

مایوس ہونے سے پہلے یہ حساب کتاب بھی کر لیں

سن 47، 1200 پاکستانی اور ایک چابی