خیبرپختونخوا میں ایچ آئی وی پازیٹیو کیسز تقریباً 7 ہزار تک پہنچ گئے

پیر 4 دسمبر 2023
icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

خیبرپختونخوا میں ایچ آئی وی کے رجسٹرڈ مریضوں کی تعداد تقریباً 7 ہزار تک پہنچ گئی۔

محکمہ صحت کے مطابق مجموعی طور پر ایچ آئی وی پازیٹیو مریضوں کی کل تعداد 6 ہزار966 ہے جس میں سب سے مزید پشاور سے رجسٹرڈ ہوئے ہیں۔

ایسے مریضوں کی تعداد کے لحاظ سے بنوں دوسرے نمبر پر ہے۔ پشاور میں ایچ آئی وی کے مریضوں کی تعداد سب سے زیادہ یعنی 12 سو 74 ہے۔

صوبے بھر میں ایچ آئی وی کی ایک ہزار573 خواتین، 4 ہزار 865 مرد مریض رجسٹرڈ ہیں۔ صوبے میں107 خواجہ سرا بھی ایچ آئی وی کے مرض میں مبتلا ہیں۔ سابقہ قبائلی اضلاع میں ایچ آئی وی مریضوں کی تعداد ایک ہزار107ہے۔

آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں

icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

تازہ ترین

شمالی پہاڑی علاقوں میں بارشوں کی پیشگوئی، گلیشیئر پگھلنے اور سیلاب کا خدشہ، متعدد سڑکیں بند

امریکا کی پاکستان میں توانائی، معدنیات اور انفراسٹرکچر میں سرمایہ کاری میں دلچسپی

کوکین کوئین انمول عرف پنکی نے جب جیل میں من پسند لباس پہننے کی خواہش ظاہر کی تو کیا ہوا؟

ہنر مند نوجوان ہی پاکستان کی پائیدار ترقی کی ضمانت ہیں، وزیراعظم شہباز شریف

انتخابات تک آزاد کشمیر میں رہوں گا، احتجاج ختم کرکے مذاکرات کیے جائیں، بلاول بھٹو

ویڈیو

ایم کیو ایم کے دھڑے آمنے سامنے، شہری سندھ کے حقوق کی تحریک یا اقتدار کی نئی جنگ؟

خوبصورت پنجاب: گوجرانوالہ کے ایمن آباد بازار کی اپ گریڈیشن مکمل

ممنون حسین نے دور صدارت میں اردو، سی پیک کے قومی بیانیے اور کفایت شعاری کو فروغ دیا، ڈاکٹر فاروق عادل

کالم / تجزیہ

طوفانی بولنگ اور ماجد خان کی دلیری

پانی کی بڑھتی قلت ایک مربوط منصوبہ بندی کی متقاضی

پاکستان کی اسلامی روح اور خوارج کا جھوٹا پروپیگنڈہ….!!