وزیر دفاع انور علی حیدر سےآذربائیجان کے سفیرکی ملاقات، دو طرفہ امور پرتبادلہ خیال

جمعرات 7 دسمبر 2023
icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

نگراں وزیر دفاع لیفٹیننٹ جنرل(ر) انور علی حیدر سےآذربائیجان کے سفیرخضر فرہادوف نے جمعرات کو ملاقات کی جس میں تاریخی، ثقافتی اور مذہبی بنیادوں پر مبنی دوطرفہ برادرانہ تعلقات پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

وزیردفاع نے معزز مہمان کا خیرمقدم کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان آذربائیجان کو اپنے سٹرٹیجک محل وقوع، بے پناہ وسائل، ترقی پسند نقطہ نظر اور تیزی سے بڑھتی ہوئی معیشت کی وجہ سے ایک اہم ملک کے طور پر دیکھتا ہے۔

 انہوں نےکہا کہ پاکستان آذربائیجان کے ساتھ دفاعی تعلقات کو بڑھانےکا خواہاں ہے ان کا کہنا تھا کہ پاکستان دونوں ممالک کی اعلیٰ عسکری قیادت کے درمیان مسلسل رابطوں کو بھی سراہاتا ہے۔ وزیر دفاع نے دفاعی صنعت میں مشترکہ منصوبے کے ممکنہ شعبوں میں تعاون بڑھانے کی خواہش کا اظہار کیا۔

آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں

icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

تازہ ترین

بلوچستان: منگلہ زرغون غر میں آپریشن کے دوران 35 سے زیادہ دہشتگرد ہلاک، 3 کمانڈرز گرفتار

ایران کے لیے وقت تیزی سے ختم ہورہا ہے، اسے فوری اقدامات کرنا ہوں گے، ڈونلڈ ٹرمپ کی تہران کو وارننگ

اسلام آباد میں امریکا ایران مذاکرات کے دوسرے دور کے لیے کوششیں جاری ہیں، وزیراعظم شہباز شریف

اسحاق ڈار اور مصری وزیر خارجہ کے درمیان رابطہ، علاقائی صورت حال پر تبادلہ خیال

سعودی عرب میں ذوالحج کا چاند نظر آگیا، عیدالاضحیٰ 27 مئی کو منائی جائےگی

ویڈیو

چین سے امریکا اور ایران تک، دنیا کا پاکستان پر اعتماد، اسلام آباد کے شہریوں کی حکومت اور پاک فوج کو خراجِ تحسین

معذور افراد کو بااختیار بنانے کے لیے مین اسٹریم سوشل آرگنائزیشن مشن امریکا کی کوششیں

حکومت اور آئی ایم ایف کے مابین مذاکرات جاری، آئندہ مالی سال کا بجٹ کیسا تیار ہونے جا رہا ہے؟

کالم / تجزیہ

قدم قدم سوئے حرم

میڈیا اور پروپیگنڈا

جب محافظ ہی زہر فروشوں کے نگہبان بن جائیں