آمدن سے زائد اثاثوں کے نیب ریفرنس سے وزیراعظم کے مشیر احد چیمہ بری

جمعہ 8 دسمبر 2023
icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

لاہور کی احتساب عدالت نے نگراں وزیراعظم کے مشیر احد چیمہ کی بریت سے متعلق درخواست پر محفوظ فیصلہ سناتے ہوئے انہیں آمدن سے زائد اثاثوں کے ریفرنس سے بری کر دیا ہے۔

لاہور کی احتساب عدالت کے جج ملک علی ذوالقرنین نے محفوظ فیصلہ سنایا، نیب نے احد چیمہ کے خلاف آمدن سے زائد اثاثے بنانے کا ریفرنس دائر کیاتھا، نیب نے ری انوسٹی گیشن میں احد چیمہ کے اثاثے انکی آمدن کے مطابق قرار دیے تھے۔

بریت کے فیصلے کے بعد لاہور ہائیکورٹ مین میڈیا سے گفتگو کرتےہوئے احد چیمہ کا کہنا تھا کہ انصاف ملا چاہیے دو تین سال بعد ملا بڑی خوشی کا دن ہے، وہ بریت پر اللہ کا شکر ادا کرتے ہیں، جب یہ سب ہو رہا تھا تو سول سیکرٹریٹ کے افسران نے ان پر پھر پور اعتماد کیا۔

’ان سب ساتھ دینے والوں کا شکریہ ادا کرتا ہوں، چیئرمین نیب کی بات خوش آئند ہے جہاں غلطی ہو اس کو تسلیم کیا جائے، ادارے کے سربراہ کا کام ہے غلطی کو درست کیا جائے یہی ادارے کا کام ہے۔‘

آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں

icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

تازہ ترین

’سندھ طاس معاہدہ یکطرفہ معطل نہیں کیا جا سکتا‘، پاکستان کے مؤقف کو عالمی پذیرائی

افغانستان میں دہشتگردوں کی کھلی پذیرائی پر اقوام متحدہ کی خاموشی پر سوالات

’امریکا ایسا طیارہ نہیں بنا سکتا تھا‘، ٹرمپ کا قطر سے ملنے والے لگژری جیٹ پر حیرت کا اظہار

رسجا کی نئی قیادت بلا مقابلہ منتخب، کھیلوں کی صحافت کے فروغ اور صحافیوں کے حقوق کے تحفظ کے عزم کا اظہار

پیدل خاتون اور اسٹرولر کو ٹکر، سابق ایئر چیف کو عدالت نے سخت سزا سنا دی

ویڈیو

صادقین کی 96ویں سالگرہ پر پاکستان پوسٹ کا دنیا کا طویل ترین یادگاری ڈاک ٹکٹ جاری

پی ٹی آئی کی اندرونی رسہ کشی، خیبرپختونخوا کے عوام پریشان

بھارت نے اگر سندھ طاس معاہدے کی خلاف ورزی کی تو پاکستان اپنے قومی مفاد کے تحفظ کے لیے ہر ممکن اقدام کرے گا۔، طارق فضل چوہدری

کالم / تجزیہ

دریاؤں کو بہنے دو

تفرقہ اور نام نہاد پوڈکاسٹرز

عالمی ریکارڈ کا حامل پاکستانی ڈاک ٹکٹ