خطے میں امن اور ترقی مسئلہ کشمیر کے حل سے جڑی ہے، وزیراعظم

جمعرات 5 جنوری 2023
icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

وزیراعظم شہبازشریف ںے کہا ہے کہ جنوبی ایشیا میں امن اور ترقی مسئلہ کشمیر کے حل سے جڑی ہے۔

ٹوئٹر پر یوم حق خود اراردیت پر پیغام دیتے ہوئے وزیر اعظم نے اپیل کی کہ عالمی برادری کشمیریوں کو اپنی تقدیر کا فیصلہ کرنے کا حق دلانے میں کردار ادا کرے، کیونکہ خطے میں امن اور ترقی مسئلہ کشمیر کے حل سے جڑی ہے۔

انہوں نے لکھا کہ بھارت 5 اگست کے اپنے اقدامات کو واپس لے۔

آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں

icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp