قومی ویمنز کرکٹ ٹیم نیوزی لینڈ سے سیریز کیخلاف پہلا ون ڈے منگل کو کھیلے گی

پیر 11 دسمبر 2023
icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

نیوزی لینڈ اور پاکستان کی خواتین ٹیموں کے درمیان 3 ایک روزہ بین الاقوامی کرکٹ میچوں پر مشتمل سیریز کا پہلا میچ منگل کو جان ڈیوس اوول، کوئنز ٹاؤن میں کھیلا جائے گا۔

اس سے قبل پاکستان کی ویمز کرکٹ ٹیم نے میزبان نیوزی لینڈ کی خواتین کی ٹیم کو 3 ٹی ٹوئنٹی میچوں کی سیریز میں 1-2 سے شکست دی تھی۔

گرین شرٹس نے پہلے ٹی ٹوئنٹی میچ میں نیوزی لینڈ ویمنز کو 7 وکٹوں جبکہ دوسرے میں 10 رنز سے شکست دی تھی تاہم تیسرے ٹی ٹوئنٹی میچ میں کیوی خواتین ٹیم نے

پاکستان کی ویمنز ٹیم کو 6رنز سے شکست دی تھی۔

 

3 ٹی ٹوئنٹی سیریز مکمل ہونے کے بعد دونوں ٹیموں کے درمیان ایک روزہ میچوں کی سیریز کا پہلا میچ 12 دسمبر کو جان ڈیوس اوول میں کھیلاجائے گا۔

دوسرا ایک روزہ میچ 15 دسمبر کو ہیگلے اوول، کرائسٹ چرچ میں کھیلا جائے گا جبکہ تیسرا اور آخری میچ 18دسمبر کو ہیگلے اوول، کرائسٹ چرچ میں کھیلا جائے گا۔

آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں

icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

تازہ ترین

سعودی عرب میں رمضان: ثقافت، روحانیت اور یکجہتی کو سمجھنے کا بہترین موقع

پاک افغان سرحد پر کشیدگی: چمن میں ایمرجنسی نافذ، طبی مراکز ہائی الرٹ

پنجاب سیف جیلز پراجیکٹ اور ملاقات ایپ کیا ہے؟

افغان طالبان کی بلااشتعال جارحیت کا مؤثر جواب، خیبرپختونخوا کے عوام کا افواجِ پاکستان سے اظہارِ یکجہتی

سعودی وزیر خارجہ کا اسحاق ڈار سے رابطہ، پاک افغان کشیدگی پر تبادلہ خیال

ویڈیو

افغان طالبان کی بلااشتعال جارحیت کا مؤثر جواب، خیبرپختونخوا کے عوام کا افواجِ پاکستان سے اظہارِ یکجہتی

لاہور کے رمضان بازار، کیا اشیائے خورونوش واقعی ہول سیل ریٹ پر فروخت ہو رہی ہیں؟

آپریشان غضب للحق، کابل سے قندھار تک افغان طالبان کے خلاف کامیاب پاکستانی کارروائی، عالمی طاقتوں کی کشیدگی کم کرنے کی اپیل

کالم / تجزیہ

طالبان کے بارے میں استاد صاحب سچے ثابت ہوئے

مشرق وسطیٰ اور بائبل کا ٹچ

یہ اگر مگر کا سلسلہ کب ختم ہوگا؟