ترکیہ کا پہلا انسانی خلائی مشن 9 جنوری کو روانہ ہوگا

جمعرات 14 دسمبر 2023
icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

ترکیہ کا پہلا خلائی مسافر 9 جنوری کو روانہ ہو رہا ہے اور پورے یورپ پر محیط ایکسیئم مشن تھری ‘Ax3 ‘ کے ذریعے متوقع اس  خلائی سفر کے مسافر بین الاقوامی خلائی اسٹیشن پر جائیں گے۔

ٹی آر ٹی کے مطابق مذکورہ مشن نے اپنے سوشل میڈیا پیج  ایکس سے جاری کردہ بیان میں کہا ہے کہ A3  مشن 9 جنوری کو خلائی سفر کے لیے راکٹ فائر کر رہا ہے۔ مکمل طور پر یورپی باشندوں پر مشتمل ٹیم ‘اسپیس ایکس ڈریگن’ خلائی گاڑی کے ذریعے خلائی اسٹیشن کی طرف پرواز کریں گے‘۔

ترکیہ کے وزیر صنعت و ٹیکنالوجی مہمت قاجر نے بھی سوشل میڈیا پر جاری کردہ ویڈیو میں  9 جنوری 2024 کی طرف توجہ مبذول کروائی  ہے۔

واضح رہے کہ ترکیہ کے پہلے انسانی خلائی مشن کے دائرہ کار میں آلپر گیزیر آوجی 14 دن تک بین الاقوامی خلائی اسٹیشن پر قیام کریں گے اور 13 مختلف سائنسی تجربے کریں گے۔

آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں

icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

تازہ ترین

خیبرپختونخوا میں گلیشیائی جھیل پھٹنے کا خطرہ، پی ڈی ایم اے کا الرٹ جاری

مشرق وسطیٰ جنگ: خلیج فارس میں رکے جہاز پر کئی پاکستانی پھنس گئے، کراچی کا رہائشی بھی شامل

پاکستان میں مقیم امریکی شہریوں کے لیے سیکیورٹی الرٹ جاری

جی 7 ممالک کا اہم فیصلہ، خام تیل کی قیمت میں نمایاں کمی

ہمارے پاس ابھی کئی سرپرائزز باقی ہیں، ایرانی وزیر خارجہ کا امریکا کو انتباہ

ویڈیو

تیل کی قیمتوں میں اضافہ، حالات کنٹرول سے باہر ہونے کا خدشہ، امریکا و اسرائیل کو بھاری نقصان، ٹرمپ کی چیخیں

نقاب میں شناخت، چارسدہ کی نوجوان کنٹینٹ کریئیٹر کی کہانی

ڈی بال کی راتیں: رمضان المبارک میں لیاری کی گلیوں کی رونق

کالم / تجزیہ

انڈین کرکٹ ٹیم مسلسل ناقابل شکست کیسے بنی؟

کیا یہ امریکا کی آخری جنگ ہے؟

موکھی متارا: کراچی کی ایک تاریخی داستان