عمران خان کو گولی نہیں لگی وہ ڈرامہ کر رہے ہیں، رانا ثنااللہ

جمعرات 5 جنوری 2023
icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

وزیر داخلہ راناثنا اللہ نے کہا ہے کہ عمران خان کو گولی نہیں لگی یہ دو ماہ سے ڈرامہ کر رہے ہیں۔

پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ گولی لگنے سے فریکچر نہ ہو تو دو ہفتے میں زخم ٹھیک ہو جاتا ہے۔

انہوں نے کہا کہ وزیر آباد حملے کی تحقیقات کیلئے متنازع شخص کو جے آئی ٹی کا سربراہ بنایا گیا، رپورٹ عدالت پیش نہیں ہوئی اور فواد چودھری کو مل گئی۔

عمران خان پر حملے کے ملزم کا ویڈیو بیان کس نے ریکارڈ کیا؟حقیقت سامنے آگئی

ان کا کہنا تھا کہ ملزم نوید کے آگے پیچھے کوئی نہیں، جتنی مرضی تحقیقات کر لیں دوسرا تیسرا ملزم نہیں ڈال سکتے۔

انہوں نے کہا کہ کنٹینر سے عمران خان کے گارڈ کی گولی معظم کو لگی، عمران خان کے گارڈ کو شامل تفتیش کیا جائے۔

آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں

icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

تازہ ترین

فیفا ورلڈ کپ: 10 کھلاڑیوں کے ساتھ کھیلنے والی پیراگوئے نے ترکیہ کو شکست دے کر ایونٹ سے باہر کردیا

قومی اسمبلی میں بجٹ پر 7 روزہ بحث مکمل، کس جماعت کو کتنا وقت ملاِ؟ اسپیکر نے بتا دیا

پیٹرولیم مصنوعات سستی ہوتے ہی مریم نواز کا کرایوں میں کمی کا حکم، عوام کو ریلیف پہنچانے پر زور

بنوں میں 2 ریموٹ کنٹرول دھماکے، 7 افراد جاں بحق، صدر، وزیراعظم کی مذمت

لندن کے قریب 2 ٹرینوں میں تصادم، ایک شخص ہلاک، بیسیوں زخمی

ویڈیو

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمت میں بڑی کمی، اسلام آباد کے شہریوں میں خوشی کی لہر

شہباز شریف کا وعدہ پورا، پیٹرول کی قیمت میں 74روپے کمی، امریکی نائب صدر نے اسرائیل کو کھری کھری سنادیں، فیلڈ مارشل اور وزیراعظم کو خراج تحسین

فیلڈ مارشل اور وزیراعظم نے دنیا کو بڑی تباہی سے بچا لیا، جنگ ختم نہ ہونے پر پیٹرول کی قیمت 10ہزار روپے ہوتی؟

کالم / تجزیہ

پاکستان: نام ہی کافی ہے

ایران امریکا معاہدے کے بعد دنیا کیسی ہوگی؟

’آپ پاکستان سے آئے ہیں؟‘