چشمِ بے نور کے ساتھ علم کا نور بکھیرنے والے استاد کی کہانی

بدھ 8 مارچ 2023
icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

بینائی سے محروم گل زمین خان آج ایک پُرسکون زندگی گزار رہے ہیں۔ مالاکنڈ یونیورسٹی کے شعبہ انگریزی میں اسسٹنٹ پروفیسر ہیں۔ لیکن اس مقام تک پہنچنے کا طویل سفر انتہائی تکلیف دہ، مشکلات اور آزمائشوں بھرا تھا۔ وی نیوز کے نامہ نگار سراج الدین مزید بتاتے ہیں۔

آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں

icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp