کراچی: کالعدم تحریک طالبان کا مطلوب دہشت گرد عبدالغفار عرف امجد گرفتار

ہفتہ 20 جنوری 2024
icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

کراچی کے علاقے اتحاد ٹاؤن سے کالعدم تحریک طالبان پاکستان کے مطلوب دہشت گرد عبدالغفار عرف امجد کو گرفتار کر لیا گیا ہے۔ ملزم کے قبضے سے بارودی مواد بھی برآمد ہوا ہے۔

ترجمان رینجرز سندھ کے مطابق ملزم نے ساتھیوں سمیت 2011 میں عبداللہ شاہ غازی کے مزار پر حملے کی کوشش کا اعتراف کیا ہے۔ ملزم دہشت گردی کا نیٹ ورک منظم کرنے کے ارادے سے کراچی آیا تھا۔

ترجمان کا کہنا ہے کہ ملزم کے دیگر ساتھیوں کی گرفتاری کے لیے چھاپے مارے جا رہے ہیں۔

آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں

icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

تازہ ترین

سعودی عرب کی مصنوعی ذہانت کے میدان میں نمایاں عالمی پیش رفت، اے آئی انڈیکس درجہ بندی میں بہتری

بلوچستان میں افسران کی فیلڈ میں موجودگی یقینی بنانے کے لیے ڈیجیٹل مانیٹرنگ کا فیصلہ

سعودی عرب کا پاکستان کے لیے 3 ارب ڈالر اضافی معاونت کا اعلان، 5 ارب ڈالر ڈپازٹ کی مدت میں توسیع

ایران امریکا مذاکرات کا دوسرا دور، جے ڈی وینس، وٹکاف اور جیرڈ کشنر حصہ لیں گے، سی این این

مریم نواز شریف کی وزارت اعلیٰ کے 2 برس، لوگ کیا کہتے ہیں؟

ویڈیو

مریم نواز شریف کی وزارت اعلیٰ کے 2 برس، لوگ کیا کہتے ہیں؟

پاکستان کی ثالثی نے دنیا بھر کی سٹاک مارکیٹ کو بچا لیا

پاکستان، ایران اور امریکا کے درمیان امن معاہدے کے لیے مزید کیا سکتا ہے؟

کالم / تجزیہ

محبت، کتابیں اور دستوئیفسکی کے ’بیچارے لوگ‘

ایران امریکا تصادم کس طرف جا رہا ہے؟

ایک تھی آشا