سہیل آفریدی کی موجودگی میں اشتیاق کی فیملی کے اہم انکشافات

پیر 14 ستمبر 2026
icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

سہیل آفریدی کی موجودگی میں تحریک انصاف کے کارکن اشتیاق احمد کی فیملی کے ایک فرد نے اہم انکشاف کر دیا۔

یہ بھی پڑھیں: انتشار کی سیاست کو پذیرائی نہ ملی تو مذہبی جذبات کا سہارا، سیاسی کمزوری کو عقیدت کا رنگ دینے سے حقائق نہیں بدلتے

ویڈیو میں سنا جا سکتا ہے کہ ایک شخص سلمان اکرم راجہ اور سہیل آفریدی کی موجودگی میں کہہ رہا ہے کہ 17 دن تک ہم سے کسی نے رابطہ نہیں کیا۔

اسی ویڈیو میں سہیل آفریدی کی موجودگی میں ایک شخص نے خود کہا کہ اشتیاق کی ہلاکت ایک حادثہ تھا، اس میں حکومت یا پنجاب پولیس کا کوئی تعلق نہیں۔

مزید پڑھیے: بھارت پی ٹی آئی کی مدد، آزادکشمیر کشیدگی میں ملوث ہے، افغان پالیسی کے ذمہ دار قومی مجرم ہیں، خواجہ آصف

اشتیاق کے بیٹے کا ویڈیو بیان بھی اس حوالے سے ایک ثبوت کے طور پر موجود ہے۔

اشتیاق کے حادثے میں جاں بحق ہونے کے افسوسناک سانحے کو سیاسی مقاصد کے لیے استعمال کرنا کسی صورت قابل قبول نہیں ہے۔

عمران خان کے عقب سے قاسم ثوری کا باتوں کو ’اسلامی ٹچ‘ دینے کا مشورہ جس پر من و عن عمل کیا گیا تھا۔

یاد رہے کہ تحریک انصاف اس سے پہلے بھی سیاست میں مذہبی ٹچ دینے کی روایت پر کاربند رہی ہے۔

آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں

icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

تازہ ترین

شیشے کے گھر میں بیٹھ کر پتھر نہ برسائیں، مسلم لیگ (ق) کا مریم نواز کے بیان پر ردعمل

مفتی محمود مرکز کی تعمیر اور زمین سے متعلق دستاویزات سامنے آگئیں، ثمر ہارون بلور

ڈیڑھ صدی پہلے انسانوں کا جسم آج کے مقابلے میں زیادہ گرم تھا، سائنسدانوں نے حیران کن تبدیلی کی وجہ جان لی؟

پشاور میں تجاوزات کے خلاف آپریشن ڈبل شفٹ میں کرنے کا فیصلہ، رنگ روڈ رواں ہفتے کلیئر کرنے کی ہدایت

17 سال بعد بھی بچوں کا ٹرسٹ خالی کیوں؟ پیرس جیکسن عدالت پہنچ گئیں

ویڈیو

عمران خان سے وکیل کی ملاقات، خیبرپختونخوا میں گورنر راج اور ایمرجنسی پر کیا ردعمل ظاہر کیا؟

مولانا فضل الرحمان نے شہدا کی توہین کی، ریاست کے ساتھ کھڑا ہونا ہوگا، بہرامند تنگی

ایل پی جی کی قیمتوں میں اضافہ، پشاور میں فی کلو قیمت 650 روپے تک پہنچ گئی

کالم / تجزیہ

تحریک انصاف، جے یو آئی اور جماعت اسلامی: ایک سماجی مطالعہ

نئے صوبے کس کی اجارہ داری توڑیں گے؟

مولانا فضل الرّحمان اور خواجہ آصف کا نقد سودا