کراچی: شوہر نے اہلیہ، 3 بچوں کو مارکر اپنی بھی جان لے لی

پیر 22 جنوری 2024
icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

کراچی میں شاہراہ فیصل پر واقع فلک ناز اپارٹمنٹس کے ایک فلیٹ میں بظاہر ایک شخص نے اہلیہ اور 3 بچوں کو قتل کرکے اپنی بھی جان لے لی۔

پولیس کے مطابق اب تک کی تفتیش سے لگتا ہے کہ مذکورہ شخص نے اپنے بیوی بچوں کی جان لے کر خود کو بھی مارلیا۔

ترجمان ضلعی پولیس کا کہنا ہے کہ احسن رضا رضوی نامی شخص نے اپنی بیوی ندا رضوی اور 3 بچوں جبرائیل ، میکائیل اور بچی ام ہانی کو قتل کر کے خودکشی کی۔

مذکورہ رہائشی پروجیکٹ تھانہ ایئرپورٹ کی حدود میں واقع ہے  ایس ایس پی ملیر طارق الہی مستوئی بھی موقع پر پہنچے۔ پولیس کا کہنا ہے کہ اس واقعے کی وجہ معلوم کرنے کے علاوہ کیس کی مزید تفتیش ابھی جاری ہے۔

آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں

icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

تازہ ترین

نئے انتظامی یونٹس وقت کی ضرورت، ہم مطالبہ نہیں بلکہ تجویز کی حمایت کر رہے ہیں، مصطفیٰ کمال

پیٹرولیم لیوی کے خلاف جماعت اسلامی کے کراچی، لاہور اور پشاور میں دھرنے

آزاد کشمیر کی مخصوص نشستوں پر پولنگ 24 اگست کو، امیدواروں کے نام بھی سامنے آگئے

نئے انتظامی یونٹس سے گورننس بہتر ہوسکتی ہے، ایس ڈی پی آئی کے قومی مباحثے میں ماہرین کی رائے

نئے انتظامی یونٹس کے بغیر بہتر گورننس ممکن نہیں، ایس ڈی پی آئی کے قومی مباحثے میں ماہرین کا اتفاق

ویڈیو

نئے انتظامی یونٹس سے گورننس بہتر ہوسکتی ہے، ایس ڈی پی آئی کے قومی مباحثے میں ماہرین کی رائے

اسلام ماخا چیف کی ’یو ایف سی‘ فائٹ میں مسلسل 17 ویں فتح، نیا عالمی ریکارڈ بھی قائم کردیا

ایران کا ہرمز کھولنے سے قبل امریکا سے معاہدے کی پاسداری کا مطالبہ، خطے میں کشیدگی بڑھ گئی

کالم / تجزیہ

انکار کا اعزاز

چربیلی آگ پر چل کر سچائی ثابت کرنا

مایوس ہونے سے پہلے یہ حساب کتاب بھی کر لیں