لاہور: حمزہ شہباز پر انتخابی ریلی کے دوران جوتا اچھال دیا گیا

ہفتہ 27 جنوری 2024
icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنما و سابق وزیراعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز پر جوتا اچھال دیا گیا ہے۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق لاہور میں ہونے والی انتخابی ریلی کے دوران مسلم لیگ ن کے رہنما حمزہ شہباز پر جوتا اچھالا گیا ہے۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق جوتا اچھالنے والے شخص کو ن لیگی کارکنان نے گھیر لیا اور تھپڑوں کی بارش کر دی جبکہ مقامی رہنما اسے لوگوں سے بچا کر قریبی مکان میں لے گئے۔

واضح رہے کہ اس سے قبل کئی سیاسی رہنماؤں پر جوتا اچھالا گیا جن میں نوازشریف، عمران خان سمیت دیگر شامل ہیں۔

آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں

icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

تازہ ترین

ایران کے خلاف مشترکہ کارروائی میں کتنے امریکی فوجی حصہ لے رہے ہیں؟

سونے کے خریداروں کے لیے بڑی خوشخبری، آج قیمت میں کتنی کمی ہوئی؟

ٹی20 ورلڈ کپ کا پہلا سیمی فائنل: جنوبی افریقہ اور نیوزی لینڈ مین سے کون اپنا ریکارڈ برقرار رکھ پائے گا؟

جاوید مہانڈری پولیس اہلکار کی فائرنگ سے قتل: ’قاتل کو سخت سے سخت سزا ملنی چاہیے‘

فرنس آئل پر کاربن لیوی معطلی کے لیے حکومت کا آئی ایم ایف سے رجوع کرنے کا امکان

ویڈیو

“قسطوں پر لیے گئے موٹرسائیکلوں پر ایم ٹیگ لگا نہیں رہے، پولیس چالان کرتی جا رہی ہے”

سوری کافی نہیں، سچی معافی کا صحیح طریقہ سیکھیں

فیلڈ مارشل اور شہباز شریف کی ایران امریکا مذاکرات کی کوشش، ٹرمپ کا دنیا کو دھوکا، پاکستان کے افغانستان پر فضائی حملے

کالم / تجزیہ

پاکستان کی طالبان مخالف پالیسی، امر اللہ صالح بھی تعریف پر مجبور

سعودی عرب اور ذمہ دار علاقائی سیاست

یہ دنیا اب ٹرمپ کی دنیا ہے