ایل پی جی کی قیمت میں 20 روپے فی کلو کمی کر دی گئی

پیر 29 جنوری 2024
icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

ایل پی جی کی قیمت میں 20 فی کلو کمی کر دی گئی ہے جس کے بعد ایل پی جی کی قیمت 300 روپے سے کم ہو کر 280 روپے فی کلو پر آ گئی ہے۔ قیمت میں مزید کمی کا بھی امکان ہے۔

ایل پی جی ڈسٹری بیوشن ایسوسی ایشن کے چیئرمین عرفان کھوکھر نے کہا ہے کہ ایل پی جی کی قیمت میں کمی کے بعد گھریلو سلنڈر کی قیمت میں 230 اور کمرشل سلنڈر کی قیمت میں 900 روپے کی کمی ہوئی ہے۔

عرفان کھوکھر کے مطابق آئندہ 48 گھنٹوں میں قیمت میں مزید کمی ہو سکتی ہے۔ پاک ایران تعلقات میں بہتری ایل پی جی کی بین القوامی قیمت میی کمی کے خوف سے گیس مافیاز کی کمر ٹوٹ گئی ہے اور ان کے خواب چکنا چور ہو گئے۔

آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں

icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

تازہ ترین

مودی مخالف ویڈیوز پر میٹا انڈیا کے سربراہ کے خلاف مقدمہ درج

فیفا بحران تیز: ورلڈ کپ میں نجی سرمایہ کاری کے منصوبے پر اعلیٰ مشیر مستعفی

بلوچستان: سورینج کوئلہ کان 34 خاندانوں کے چراغ گل کرچکی، 2 مزدوروں کی تلاش جاری

پی سی بی کا نیا ورک لوڈ سسٹم فاسٹ بولرز کے لیے فائدہ مند ثابت ہوگا، نسیم شاہ

یوکرین جنگ کے بعد خلا میں عسکری سرگرمیوں پر عالمی خدشات بڑھ گئے

ویڈیو

پاکستان میں اچھی حکمرانی کے لیے انتظامی ری سیٹ کی ضرورت ہے تو ہو جانی چاہیے، ڈی جی آئی ایس پی آر

دہشتگردی سے متاثرہ افراد کے معاوضوں میں بڑا اضافہ، بلوچستان حکومت نے نئی مالی امدادی پالیسی نافذ کر دی

حماس کے مکمل غیر مسلح ہونے پر تاریخی معاہدہ، غزہ سے اسرائیلی انخلا اور نئی فلسطینی حکومت کی راہ ہموار، صدر ڈونلڈ ٹرمپ

کالم / تجزیہ

پاکستان کویت شراکت داری کا نیا دور

نئے صوبوں کی حمایت کیوں؟

’جیسا پہلے کبھی نہ دیکھا گیا‘