پڑونے ، صوابی شہر کی پہچان اور پختون خواتین کی بہادری کی علامت

جمعرات 9 مارچ 2023
icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

چادر مشرقی خواتین کے ملبوسات کا ایک اہم حصہ ہے۔ چادروں کے نت نئے دلکش ڈیزائنز آئے دن ہماری نظروں سے گزرتے ہیں۔ خواتین موسم اور فیشن کی مناسبت سے چادریں پہنتی اوڑھتی ہیں۔ تاہم  صوابی شہر میں چادروں کی ایک ایسی قسم بھی موجود ہے ، جس کا تعلق نہ کسی موسم سے ہے نہ ہی کسی فیشن سے۔ اسے ’ پڑونے ‘ کہتے ہیں ۔ یہ چادرتاریخ میں پختونوں کی جیت  کی ایک داستان سناتی ہے۔ یہ کیا کہانی ہے ؟ آئیے ! دیکھتے ، سنتے ہیں:

آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں

icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp