لکشمی چوک کی انڈہ دال کی ٹکی 4 دہائیوں سے مقبول

جمعہ 18 جولائی 2025
icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

لاہور میں لکمشی چوک کا علاقہ کھانوں کے حوالے سے بیحد مشہور ہے جہاں تقریباً ہر طرح کے ہی کھانے دستیاب ہوتے ہیں۔

یہ بھی پڑھیں: شاہد آفریدی نے دبئی میں کھانے کا ہوٹل کھول لیا

پچھلے 40 برسوں سے لکمشی چوک میں انڈے اور دال والی ٹکی تیار کی جاتی ہے جس کے بنانے والوں کا کہنا ہے کہ یہ کام ان کے بزرگوں نے شروع کیا تھا اور ان کی ٹکی کے منفرد ذائقے کی وجہ سے اب دور دارز علاقوں سے لوگ یہ کھانے کے لیے آتے ہیں۔ مزید جانیے اس ویڈیو رپورٹ میں۔

آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں

icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp