عمر چیمہ نے عمران خان کی شادی کی خبر کی تصدیق کیسے کی؟

پیر 5 فروری 2024
icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

پاکستان تحریک انصاف کے بانی عمران خان اور بشریٰ بی بی کی 2018 میں شادی کی خبر دینے والے صحافی عمر چیمہ نے کہا ہے کہ انہیں ایک سچی خبر پر پی ٹی آئی اور حامیوں کی جانب سے بہت تنقید کا سامنا کرنا پڑا مگر صحافتی تقاضے پورے کرنے کی وجہ سے وہ سرخرو ہوئے۔

وی نیوز کے ساتھ ایک انٹرویو میں انہوں نے عمران خان کی شادی کی خبر کی تصدیق کے مراحل کے حوالے سے تفصیلات بتائیں۔

ایک سوال کے جواب میں ان کا کہنا تھا کہ عدت کی خبر کرنے پر انہیں کوئی پچھتاوا نہیں کیونکہ سیاستدان کی ذاتی زندگی بھی عوامی دلچسپی کی حامل ہوتی ہے، اگر سیاستدان خود اپنی عبادت اور ذاتی زندگی کی دیگر تفصیلات میں عوام کو شریک بنا سکتا ہے تو اسے صحافیوں کے خبر دینے کے حوالے سے بھی اعتراض نہیں کرنا چاہیے۔

آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں

icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

تازہ ترین

بلوچستان: سورینج کوئلہ کان 34 خاندانوں کے چراغ گل کرچکی، 2 مزدوروں کی تلاش جاری

پی سی بی کا نیا ورک لوڈ سسٹم فاسٹ بولرز کے لیے فائدہ مند ثابت ہوگا، نسیم شاہ

یوکرین جنگ کے بعد خلا میں عسکری سرگرمیوں پر عالمی خدشات بڑھ گئے

شہزادہ چارلس اور شہزادی ڈیانا کے ہنی مون کی تلخ یادیں سامنے آگئیں

بھارت کا اسرائیل کو فراہم کردہ اسلحہ غزہ جنگ میں استعمال ہو رہا ہے، ایمنسٹی انٹرنیشنل

ویڈیو

لائیواچھی حکمرانی کے لیے انتظامی ری سیٹ کی ضرورت ہے تو ہو جانی چاہیے، ڈی جی آئی ایس پی آر

دہشتگردی سے متاثرہ افراد کے معاوضوں میں بڑا اضافہ، بلوچستان حکومت نے نئی مالی امدادی پالیسی نافذ کر دی

حماس کے مکمل غیر مسلح ہونے پر تاریخی معاہدہ، غزہ سے اسرائیلی انخلا اور نئی فلسطینی حکومت کی راہ ہموار، صدر ڈونلڈ ٹرمپ

کالم / تجزیہ

پاکستان کویت شراکت داری کا نیا دور

نئے صوبوں کی حمایت کیوں؟

’جیسا پہلے کبھی نہ دیکھا گیا‘