جی ٹی روڈ پر کار اور ٹرک میں تصادم، ایک ہی خاندان کے افراد 6 جاں بحق

ہفتہ 17 فروری 2024
icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

صوبہ پنجاب کے شہر مریدکے میں جی ٹی روڈ پر آج علیٰ الصباح کار اور ٹرک میں تصادم کے نتیجے میں 6 افراد جاں بحق اور 3 زخمی ہوگئے۔ پولیس کے مطابق تیز فتار ٹرک یو ٹرن لینے کے بعد بے قابو ہوکر کار سے ٹکرا گیا تھا۔

پولیس کے مطابق حادثے میں جاں بحق تمام افراد کا تعلق ایک ہی خاندان سے ہے جو خانیوال میں شادی میں شرکت کے بعد واپس گوجرانولہ جارہے تھے۔

نگران وزیراعلیٰ پنجاب نے ٹریفک حادثے میں 6 افراد کے جاں بحق ہونے کے واقعہ پر افسوس کا اظہار کیا اور زخمیوں کو علاج معالجے کی بہترین سہولتیں فراہم کرنے کی ہدایت کی ہے۔

آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں

icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

تازہ ترین

نئے انتظامی یونٹس وقت کی ضرورت، ہم مطالبہ نہیں بلکہ تجویز کی حمایت کر رہے ہیں، مصطفیٰ کمال

پیٹرولیم لیوی کے خلاف جماعت اسلامی کے کراچی، لاہور اور پشاور میں دھرنے

آزاد کشمیر کی مخصوص نشستوں پر پولنگ 24 اگست کو، امیدواروں کے نام بھی سامنے آگئے

نئے انتظامی یونٹس سے گورننس بہتر ہوسکتی ہے، ایس ڈی پی آئی کے قومی مباحثے میں ماہرین کی رائے

نئے انتظامی یونٹس کے بغیر بہتر گورننس ممکن نہیں، ایس ڈی پی آئی کے قومی مباحثے میں ماہرین کا اتفاق

ویڈیو

نئے انتظامی یونٹس سے گورننس بہتر ہوسکتی ہے، ایس ڈی پی آئی کے قومی مباحثے میں ماہرین کی رائے

اسلام ماخا چیف کی ’یو ایف سی‘ فائٹ میں مسلسل 17 ویں فتح، نیا عالمی ریکارڈ بھی قائم کردیا

ایران کا ہرمز کھولنے سے قبل امریکا سے معاہدے کی پاسداری کا مطالبہ، خطے میں کشیدگی بڑھ گئی

کالم / تجزیہ

انکار کا اعزاز

چربیلی آگ پر چل کر سچائی ثابت کرنا

مایوس ہونے سے پہلے یہ حساب کتاب بھی کر لیں