اداکار یاسر حسین اپنے بیٹے کو اداکاری سکھائیں گے یا نہیں؟

اتوار 18 فروری 2024
icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

معروف پاکستانی اداکار و ہدایتکار یاسر حسین نے کہا ہے کہ نہیں چاہتا میرا بیٹا اداکاری میں آئے، کیونکہ ہماری انڈسٹری اچھی نہیں ہے۔

اپنے ایک انٹرویو میں یاسر حسین نے کہاکہ ہماری انڈسٹری میں اداکار کو مسلسل برا کام ہی آفر ہو رہا ہے، کیا یہ بھی کوئی کام ہے۔

یاسر حسین نے پاکستان ٹیلی ویژن انڈسٹری کے لیے ناپسندیدگی کا اظہار کیا ہے۔

یاسر حسین نے کہاکہ اگر میرا بیٹا انڈسٹری میں آ ہی گیا تو روکوں گا نہیں، مگر میرا دل اس کے لیے مان نہیں رہا ہے کہ اداکاری کرے۔

ایک سوال کے جواب میں انہوں نے کہاکہ بھارت کے پاس گھٹیا معیار کے ڈرامے ہیں اس لیے وہاں پر پاکستانی ڈرامے مقبول ہیں، مگر ہمارے ڈراموں کو پوری دنیا میں مقبولیت حاصل نہیں ہے۔

انہوں نے مزید کہاکہ ہمارے ڈرامے ایران اور کوریا میں کوئی نہیں دیکھتا، صرف انگلینڈ اور امریکا میں وہ لوگ پاکستانی ڈرامے دیکھتے ہیں جنہوں نے اپنی بچوں کو اردو سکھانی ہے۔

آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں

icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

تازہ ترین

سعودی عرب: وزیر خارجہ اسحاق ڈار کی او آئی سی اجلاس میں شرکت

کوہاٹ: لیڈی ڈاکٹر کے قتل کا معمہ حل، 2 ملزمان گرفتار

’ہم محنت کرتے ہیں تاکہ لوگ آنٹی نہ کہیں‘: نادیہ خان

پنجاب: غیر قانونی مقیم غیر ملکیوں کے انخلا کا عمل تیز، 32 ہزار 588 افغان ڈی پورٹ

2025: 7,667 افراد ہجرت کے خطرناک راستوں پر چلتے ہوئے موت کے گھاٹ اتر گئے، اقوام متحدہ

ویڈیو

لاہور کے رمضان بازار، کیا اشیائے خورونوش واقعی ہول سیل ریٹ پر فروخت ہو رہی ہیں؟

آپریشن غضب للحق: 133 افغان طالبان کارندے ہلاک، 2 کور ہیڈکوارٹرز سمیت متعدد اہم ترین فوجی مراکز تباہ

بہن بھائیوں میں حسد کیوں پیدا ہوتا ہے، حضرت یوسفؑ کی کہانی ہمیں کیا سبق سکھاتی ہے؟

کالم / تجزیہ

مشرق وسطیٰ اور بائبل کا ٹچ

یہ اگر مگر کا سلسلہ کب ختم ہوگا؟

روس بھی باقی دنیا کی طرح افغانستان کی صورتحال سے پریشان