بزرگ خاتون پر پولیس تشدد: مریم نواز کا شدید ردعمل، نگراں وزیراعلیٰ سے فوری ایکشن کی درخواست

اتوار 25 فروری 2024
icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

نامزد وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے ٹیکسلا میں بزرگ خاتون پر پولیس کے تشدد کی شدید مذمت کرتے ہوئے نگران وزیراعلیٰ پنجاب محسن نقوی سے رابطہ کیا اور واقعہ پر فوری کارروائی کی درخواست ہے۔

مریم نواز نے کہا ہے کہ واقعہ کے تحقیق کروائی جائے اور ذمہ داروں کے خلاف کارروائی عمل میں لائی جائے۔

نامزدوزیراعلیٰ پنجاب کی درخواست کے جواب میں نگران وزیراعلیٰ پنجاب محسن نقوی نے یقین دہانی کروائی ہے کہ واقعہ کی تحقیقات ہوں گی اور تشدد کرنے والوں کے خلاف کارروائی عمل میں لائی جائیگی۔

قبل ازیں مریم نواز نے بزرگ خاتون پر پولیس تشدد پر شدید دکھ اور افسوس کا اظہارکرتے ہوئے کہا کہ پنجاب اسمبلی کے اجلاس کی وجہ سے ابھی مجھے اس واقعہ کی اطلاع ملی جس پر بے حد دکھ ہوا ہے۔

نامزد وزیراعلیٰ کا کہنا تھا کہ اس طرح کی پولیس گردی کا رویہ کسی صورت برداشت نہیں کیا جائے گا۔

آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں

icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

تازہ ترین

نئے انتظامی یونٹس وقت کی ضرورت، ہم مطالبہ نہیں بلکہ تجویز کی حمایت کر رہے ہیں، مصطفیٰ کمال

پیٹرولیم لیوی کے خلاف جماعت اسلامی کے کراچی، لاہور اور پشاور میں دھرنے

آزاد کشمیر کی مخصوص نشستوں پر پولنگ 24 اگست کو، امیدواروں کے نام بھی سامنے آگئے

نئے انتظامی یونٹس سے گورننس بہتر ہوسکتی ہے، ایس ڈی پی آئی کے قومی مباحثے میں ماہرین کی رائے

نئے انتظامی یونٹس کے بغیر بہتر گورننس ممکن نہیں، ایس ڈی پی آئی کے قومی مباحثے میں ماہرین کا اتفاق

ویڈیو

نئے انتظامی یونٹس سے گورننس بہتر ہوسکتی ہے، ایس ڈی پی آئی کے قومی مباحثے میں ماہرین کی رائے

اسلام ماخا چیف کی ’یو ایف سی‘ فائٹ میں مسلسل 17 ویں فتح، نیا عالمی ریکارڈ بھی قائم کردیا

ایران کا ہرمز کھولنے سے قبل امریکا سے معاہدے کی پاسداری کا مطالبہ، خطے میں کشیدگی بڑھ گئی

کالم / تجزیہ

انکار کا اعزاز

چربیلی آگ پر چل کر سچائی ثابت کرنا

مایوس ہونے سے پہلے یہ حساب کتاب بھی کر لیں