ایف آئی اے کی کارروائی، جعلی پاسپورٹ پر پاکستان آنے والا افغان شہری گرفتار

منگل 12 مارچ 2024
icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

بیرون ملک سے جعلی دستاویزات پر پاکستان آنے والے افغان مسافر کو کراچی ایئرپورٹ سے گرفتار کر لیا گیا ہے۔

ایف آئی اے امیگریشن نے کراچی ایئرپورٹ پر کارروائی کرکے جعلی پاسپورٹ پر بیرون ملک سے پاکستان آنے والے افغان مسافر کو گرفتار کر لیا ہے۔

ایف آئی اے کے مطابق ملزم غلام حضرت فلائٹ نمبر SV700 کے ذریعے سعودی عرب سے پاکستان پہنچا تھا، امیگریشن کے دوران افغان ملزم کی جانب سے پیش کیا جانے والا پاکستانی پاسپورٹ جعلی نکلا۔

ابتدائی تفتیش کے مطابق ملزم نے ایجنٹ کی ملی بھگت سے مذکورہ پاکستانی پاسپورٹ حاصل کیا تھا اور اسی جعلی پاسپورٹ پر افغانستان سے سعودی عرب گیا تھا۔

ایف آئی اے نے ملزم کو مزید قانونی کارروائی کے لیے اینٹی ہیومن ٹریفکنگ سرکل کراچی منتقل کر دیا ہے۔

آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں

icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

تازہ ترین

’ایپسٹین نے اپنے گھناؤنے راز مجھے بتائے‘ متاثرہ خاتون کے چونکا دینے والے انکشافات

جیفری ایپسٹین کو خفیہ دستاویزات دینے کا الزام، سابق پرنس اینڈریو کی ’زیرِ تفتیش‘ رہائی

نامور فلم ساز گھر میں مردہ پائے گئے، لاش کئی روز تک پڑی رہنے کا انکشاف

مجھے سب ہے یاد ذرا ذرا

’عوام کو خشک روٹیاں دکھا کر پچھلے گیٹ سے کھانے منگواتے رہے‘، دھرنے کے دنوں کی منفرد ویڈیو وائرل

ویڈیو

ٹوڈے بائٹس رمضان فیسٹیول، ریاض میں افطار کے لیے فیملیز کی پسندیدہ منزل

پی ٹی آئی عمران خان کی رہائی کے لیے واقعی سنجیدہ ہے؟

وزیرستان کی کم عمر کرکٹر آئینہ جو محنت کی پچ پر کامیابی کی اننگز کھیلنا چاہتی ہیں

کالم / تجزیہ

مجھے سب ہے یاد ذرا ذرا

عماد وسیم کی دوسری شادی پر ہنگامہ کیوں؟

بنگلہ دیشی الیکشن، اور سونے کی درست ترتیب