بلوچستان میں ایک اور پولیو کیس، بچہ مفلوج ہوگیا

جمعہ 15 مارچ 2024
icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

قومی ادارہ صحت کے مطابق بلوچستان میں ایک اور پولیو کیس سامنے آیا ہے، بلوچستان کے ضلع چمن سے وائلڈ پولیو وائرس ٹائپ ون کے اس کیس میں 52 ماہ بچہ مفلوج ہو گیا ہے۔

تحصیل چمن سے تعلق رکھنے والے 52 ماہ کے بچے میں پولیو وائرس پایا گیا۔ بچے کو 29 فروری کو فالج ہوا تھا ۔اکتوبر 2023 سے چمن سے رپورٹ ہونے والے 10 مثبت نمونوں میں پایا گیا ہے۔

چمن میں 4 سال میں پہلا کیس

 یہ 2024 میں پاکستان سے پولیو کا دوسرا اور تقریباً 4 سالوں میں چمن سے پہلا کیس ہے۔  2024 کا پہلا کیس 14 مارچ کو ڈیرہ بگٹی سے رپورٹ ہوا۔

آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں

icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

تازہ ترین

خیبرپختونخوا میں گلیشیائی جھیل پھٹنے کا خطرہ، پی ڈی ایم اے کا الرٹ جاری

مشرق وسطیٰ جنگ: خلیج فارس میں رکے جہاز پر کئی پاکستانی پھنس گئے، کراچی کا رہائشی بھی شامل

پاکستان میں مقیم امریکی شہریوں کے لیے سیکیورٹی الرٹ جاری

جی 7 ممالک کا اہم فیصلہ، خام تیل کی قیمت میں نمایاں کمی

ہمارے پاس ابھی کئی سرپرائزز باقی ہیں، ایرانی وزیر خارجہ کا امریکا کو انتباہ

ویڈیو

تیل کی قیمتوں میں اضافہ، حالات کنٹرول سے باہر ہونے کا خدشہ، امریکا و اسرائیل کو بھاری نقصان، ٹرمپ کی چیخیں

نقاب میں شناخت، چارسدہ کی نوجوان کنٹینٹ کریئیٹر کی کہانی

ڈی بال کی راتیں: رمضان المبارک میں لیاری کی گلیوں کی رونق

کالم / تجزیہ

انڈین کرکٹ ٹیم مسلسل ناقابل شکست کیسے بنی؟

کیا یہ امریکا کی آخری جنگ ہے؟

موکھی متارا: کراچی کی ایک تاریخی داستان