پی ٹی آئی کا 30مارچ کو اسلام آباد میں جلسے کا اعلان

پیر 18 مارچ 2024
icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

مبینہ انتخابی دھاندلی کیخلاف احتجاج کرنے والی سنی اتحاد کونسل کا حصے بننے والی تحریک انصاف کی کور کمیٹی نے 30 مارچ کو اسلام آباد میں جلسہ کا اعلان کیا ہے۔

پی ٹی آئی کی کور کمیٹی نے کے فیصلے کے مطابق 30 مارچ کو اسلام آباد میں جلسہ کے ساتھ ہی پی ٹی آئی صوبوں میں احتجاجی تحریک شروع کریگی۔

کورکمیٹی کے اعلامیہ کے مطابق عمران خان کی ہر پیشی پر قومی و صوبائی اسمبلیوں کے ارکان اسمبلی عدالت جائیں گے۔

آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں

icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

تازہ ترین

شہزادہ چارلس اور شہزادی ڈیانا کے ہنی مون کی تلخ یادیں سامنے آگئیں

بھارت کا اسرائیل کو فراہم کردہ اسلحہ غزہ جنگ میں استعمال ہو رہا ہے، ایمنسٹی انٹرنیشنل

فیفا، ارجنٹینا اور سازشی نظریات: حقائق کیا کہتے ہیں؟

کینسر علاج میں اہم پیشرفت، 58 سالہ خاتون کو جدید مدافعتی تھراپی دی گئی

عبدالعلیم خان نے ہر صوبے کو 3 حصوں میں تقسیم کرنے کی تجویز دے دی

ویڈیو

لائیوبلوچستان میں ترقی روکنے کے لیے دہشتگردی کی جاتی ہے، احساسِ محرومی اور نمائندگی کا بیانیہ حقائق کے منافی ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر

دہشتگردی سے متاثرہ افراد کے معاوضوں میں بڑا اضافہ، بلوچستان حکومت نے نئی مالی امدادی پالیسی نافذ کر دی

حماس کے مکمل غیر مسلح ہونے پر تاریخی معاہدہ، غزہ سے اسرائیلی انخلا اور نئی فلسطینی حکومت کی راہ ہموار، صدر ڈونلڈ ٹرمپ

کالم / تجزیہ

پاکستان کویت شراکت داری کا نیا دور

نئے صوبوں کی حمایت کیوں؟

’جیسا پہلے کبھی نہ دیکھا گیا‘