’ملاقات ایک خواب تھا جو پورا ہو گیا‘ ماہرہ خان کی مداح سے ملاقات کی ویڈیو وائرل

منگل 2 اپریل 2024
icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

پاکستان شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ ماہرہ خان کی ایک مداح سے ملاقات کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہی ہے۔ ملاقات کے دوران مداح ماہرہ خان کا ہاتھ پکڑ کر ان کے ساتھ ایک سیلفی لینے کی درخواست کرتے ہوئے کہتا ہے کہ آپ سے ملاقات کرنا میرا خواب تھا جو آج پورا ہوگیا میں آپ کا شبیر(شبو) ہوں اور آپ میری ماہرہ ہیں جس پر ماہرہ خان کہتی ہیں بالکل میں آپ کی ماہرہ ہوں۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Galaxy Lollywood (@galaxylollywood)

اداکارہ اپنے مداح سے انتہائی حسنِ اخلاق سے پیش آئیں جس پر سوشل میڈیا صارفین ان کی خوب تعریفیں کر رہے ہیں اور انہیں سراہتے ہوئے کہہ رہے ہیں کہ ماہرہ خان اسی وجہ سے سپر اسٹار ہیں۔

آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں

icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

تازہ ترین

خیبرپختونخوا میں گلیشیائی جھیل پھٹنے کا خطرہ، پی ڈی ایم اے کا الرٹ جاری

مشرق وسطیٰ جنگ: خلیج فارس میں رکے جہاز پر کئی پاکستانی پھنس گئے، کراچی کا رہائشی بھی شامل

پاکستان میں مقیم امریکی شہریوں کے لیے سیکیورٹی الرٹ جاری

جی 7 ممالک کا اہم فیصلہ، خام تیل کی قیمت میں نمایاں کمی

ہمارے پاس ابھی کئی سرپرائز باقی ہیں، ایرانی وزیر خارجہ کا امریکا کو انتباہ

ویڈیو

تیل کی قیمتوں میں اضافہ، حالات کنٹرول سے باہر ہونے کا خدشہ، امریکا و اسرائیل کو بھاری نقصان، ٹرمپ کی چیخیں

نقاب میں شناخت، چارسدہ کی نوجوان کنٹینٹ کریئیٹر کی کہانی

ڈی بال کی راتیں: رمضان المبارک میں لیاری کی گلیوں کی رونق

کالم / تجزیہ

انڈین کرکٹ ٹیم مسلسل ناقابل شکست کیسے بنی؟

کیا یہ امریکا کی آخری جنگ ہے؟

موکھی متارا: کراچی کی ایک تاریخی داستان