پی ٹی آئی اور کور کمانڈر کے افطار اجتماع میں کون موجود تھا؟

ہفتہ 6 اپریل 2024
icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

پاکستان اور تحریک انصاف کے افطار اجتماع میں کون کون موجود تھا، پاک فوج کے افطار پروگرام میں پی ٹی آئی کے کن رہنماؤں کو مدعو کیا گیا تھا؟

ان ججز کے علاوہ کوئی اور ججز بھی خط لکھ سکتے ہیں، جیسے پشاور ہائیکورٹ کے چیف جسٹس نے خط لکھا کہ مجھے سپریم کورٹ میں لے جایا جائے، کیا انہوں نے یہ ٹھیک کیا ہے؟

اس کے علاوہ جن حضرات کو خط موصول ہوا ہے ان میں سے کن کو ایمرجنسی لے جایا گیا؟ کن کی آنکھوں میں سوجن ہوئی ہے؟

جس نے ایٹمی قوت بنانے کا خواب دیکھا اس کو پھانسی دے دی، جس نے ایٹمی دھماکے کروائے اس کو چور چور کہہ دیا اور پانامہ لے آئے، آپ کے پاس یہ لیب ہی نہیں کہ آپ طے کرسکیں کہ ان خطوط میں کوئی کیمیکل ہے؟

ایسی وارداتوں میں ہمیشہ سی سی ٹی وی کیمرے غائب ہوجاتے ہیں؟ جانیے ان تمام سوالات کے جواب نصرت جاوید سے

آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں

icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

تازہ ترین

52 برس بعد گھر میں بیٹی کی پیدائش، خاندان کی خوشی دیدنی، ویڈیو وائرل

‘ڈراپ سائٹ’ کی رپورٹ مکمل بے بنیاد، آزاد کشمیر کے زمینی حقائق نے من گھڑت کہانی کا پول کھول دیا

’کوئی اور نہیں بس شیر‘، مریم نواز کا آزاد کشمیر انتخابات کے دوسرے مرحلے میں کامیابی پر خوشی کا اظہار

تنویر الیاس کو نیلم سے شکست، آئی پی پی نے تیسرے مرحلے کے انتخابات کے بائیکاٹ کا اعلان کردیا

بلوچستان کابینہ کے تاریخی فیصلے، گوادر میں 14 ارب ڈالر کے بڑے گیس ٹرمینل کی منظوری

ویڈیو

52 برس بعد گھر میں بیٹی کی پیدائش، خاندان کی خوشی دیدنی، ویڈیو وائرل

فیفا میں اعتماد کا بحران، انفانٹینو کی قیادت ناقابل قبول قرار

40 سال کی کم ترین سطح پر پہنچنے والے ین کو سہارا دینے کے لیے ٹوکیو اور واشنگٹن متحرک

کالم / تجزیہ

جاوید میانداد کی ایک ناقابل فراموش اننگز کا تذکرہ

غزہ کے بچوں کی دلدوز شاعری   

پاکستان کویت شراکت داری کا نیا دور