سوات: پاکستان کا ماحول دوست گاؤں جہاں کوئی بھی بے روزگار نہیں ہے

اتوار 14 اپریل 2024
icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

سوات کا وہ گاوں جہاں فیکٹریاں اور ہزاروں کی تعداد میں کارخانے ہونے کے باوجود ماحول دوست ہے، اس گاوں میں دھواں چھوڑںے والی میشنوں کا ہرگز استعمال نہیں کیا جاتا۔ آئیے جانتے ہیں کہ اس گاوں کو کس طرح ماحول دوست بنایا گیا ہے؟

آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں

icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp