قدرتی مناظر کو کینوس پر اتار کر پاکستان میں سیاحت کو فروغ دینے والے مصور

منگل 16 اپریل 2024
icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

خیبرپختونخوا کے ضلع اپر دیر کے علاقے کمرگئی دیر سے تعلق رکھنے والے  مصور محمد ارشاد اپنے فن پاروں کے ذریعے پاکستان میں سیاحت کو فروغ دینے کے لیے کوشاں ہیں۔

 انہیں اسکول دور سے ہی پینٹنگ کا شوق تھا اور وہ گزشتہ 6 سال سے برش اور واٹر کلر کی مدد سے آئل اور ایکرالیک پینٹنگ کر رہے ہیں۔

انہوں نے دیر بالا کے مختلف سیاحتی مقامات کو کینوس پر منتقل کیا جن میں کمراٹ، کے ٹو، ماؤنٹ ایورسٹ، ننگاپربت، جہاز بانڈہ سمیت دیگر مقامات شامل ہیں۔ وی نیوز کے لیے زاہد جان کی اس خصوصی ویڈیو میں محمد ارشاد کو سیاحتی مقام لواری ٹنل کی لائیو پینٹنگ کرتے ہوئے بھی دیکھا جا سکتا ہے۔

آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں

icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

تازہ ترین

لڑکیوں کی اسمگلنگ: ایک متاثرہ لڑکی نے ٹرمپ کے ساتھ ’گھنٹوں گزارے‘، ایپسٹین کی نئی ای میلز سامنے آگئیں

اردن کے بادشاہ عبداللہ دوم آج سرکاری دورے پر پاکستان پہنچیں گے

نواز شریف ایک بار پھر لندن کے لیے روانہ

بوسنیا جنگ: فیس دیکر شہریوں پر ‘تفریحی’ فائرنگ اور قتل کے الزامات کے بعد تحقیقات کا آغاز

وزیرداخلہ محسن نقوی کا کیڈٹ کالج وانا کا دورہ، خوارجیوں کا حملہ ناکام بنانے والے جوانوں کو شاباش

ویڈیو

گیدرنگ: جہاں آرٹ، خوشبو اور ذائقہ ایک ساتھ سانس لیتے ہیں

نکاح کے بعد نادرا کو معلومات کی فراہمی شہریوں کی ذمہ داری ہے یا سرکار کی؟

’سیف اینڈ سیکیور اسلام آباد‘ منصوبہ، اب ہر گھر اور گاڑی کی نگرانی ہوگی

کالم / تجزیہ

افغان طالبان، ان کے تضادات اور پیچیدگیاں

شکریہ سری لنکا!

پاکستان کے پہلے صدر جو ڈکٹیٹر بننے کی خواہش لیے جلاوطن ہوئے