شاہ رخ خان نے بیٹی کے لیے اربوں روپے کا رسک لے لیا

جمعرات 18 اپریل 2024
icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

بیٹیاں سب کو پیاری ہوتی ہیں لیکن بالی ووڈ کنگ شاہ رخ خان نے اپنی بیٹی سہانا خان کو فلم نگری میں لانچ کرنے کے لیے انہوں نے ڈیبیو فلم ’کنگ‘ کے لیے اربوں روپے کا رسک لے لیا۔

سجوئے گھوش اور سدھارتھ آنند کی ہدایت کاری میں بننے والی فلم کے لیے 200 کروڑ کا بجٹ مختص کیا گیا ہے۔

بھارتی میڈیا کی رپورٹس کے مطابق فلم میں شاہ رخ خان بھی اہم کردار ادا کریں گے اور لگاتار 3بلاک بسٹر فلموں کے بعد کنگ خان کی نئی فلم بھی انٹرنیشنل معیار کی ہوگی۔ فلم ’کنگ‘ کو انٹرنیشنل معیار کی بنانے کے لیے سدھارتھ آنند ہالی وڈ سے متعدد اسٹنٹ ڈائریکٹرز کو ٹیم میں لانے کے لیے کوشاں ہیں۔

’کنگ‘ کی شوٹنگ کا آغاز رواں برس مئی سے ہوگا اور اسے 2025 کے دوسرے ہاف میں ریلیز کیا جائے گا۔

آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں

icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

تازہ ترین

دبئی میں سائبر قوانین سخت، حملوں کی ویڈیو بنانے پر برطانوی سیاح سمیت متعدد افراد گرفتار

وزیرِ اعظم شہباز شریف کی زیرِصدارت اجلاس، پیٹرولیم قیمتوں کے اثرات، کفایت شعاری اقدامات کا جائزہ

گوجرانوالہ کی ایتھلیٹ حرم ریحان نے بھارتی ریکارڈ توڑ کر گینز ورلڈ ریکارڈ قائم کر دیا

سرکاری پینشن نظام کی اصلاحات، پاکستان کا50 کروڑ ڈالر قرض پروگرام تجویز

بنگلہ دیش میں نہروں کی ملک گیر کھدائی کا منصوبہ 16 مارچ سے شروع

ویڈیو

اسٹریس اور ذہنی دباؤ سے نجات کے لیے سجدہ ایک بہترین روحانی اور نفسیاتی ذریعہ

یوتھ کلائمیٹ کیٹالسٹس، نوجوانوں کے ٹیکنالوجی سے بھرپور حیرت انگیز اقدامات

ایران کا سپریم لیڈر کیسے منتخب ہوتا ہے، اس کے پاس کیا اختیار ہوتا ہے؟، امریکا و اسرائیل کو بڑا دھچکا

کالم / تجزیہ

دوستی کا نیا چراغ

درگاہ گاجی شاہ اور جن نکالنے کے کرتب

اداکارہ صحیفہ جبار کو معافی مانگنی چاہیے