بلیو ایریا اسلام آباد میں آئل ٹینکر میں آگ بھڑک اٹھی

جمعہ 19 اپریل 2024
icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

اسلام آباد کے کمرشل علاقے بلیو ایریا میں واقعے پی ایس او پیٹرول پمپ پر آئل ٹینکر میں لگنے والی ہولناک آگ پر قابو پانے کے لیے فائر بریگیڈ کی ٹیمیں موقع پر موجود ہیں۔

پولیس کی بھاری نفری بھی جائے وقوعہ پر موجود ہے۔ آگ لگنے سے تاحال کسی قسم کے جانی نقصان کی اطلاع نہیں ہے۔

آتشزدگی کے اس واقعے کے سبب جناح ایونیو پر ٹریفک کےلیے متبادل راستہ فراہم کیا گیا ہے ۔

آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں

icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

تازہ ترین

پاک افغان کشیدگی کے باعث اسٹاک مارکیٹ میں شدید مندی، انڈیکس 3 ہزار سے زائد پوائنٹس گرگیا

ایران نے پاکستان اور افغانستان کے درمیان ایک بار پھر ثالثی کی پیشکش کردی

افغان طالبان نے متعدد پوسٹوں پر سفید پرچم لہرا کر امن کی بھیک مانگ لی

جدہ میں اہم سفارتی سرگرمیاں، بنگلہ دیشی وزیر خارجہ کی کلیدی ملاقاتیں

سعودی عرب کا غزہ میں قائم کچن، روزانہ 36 ہزار خاندانوں کو کھانا فراہم کرے گا

ویڈیو

لاہور کے رمضان بازار، کیا اشیائے خورونوش واقعی ہول سیل ریٹ پر فروخت ہو رہی ہیں؟

آپریشان غضب للحق، کابل سے قندھار تک افغان طالبان کے خلاف کامیاب پاکستانی کارروائی، عالمی طاقتوں کی کشیدگی کم کرنے کی اپیل

بہن بھائیوں میں حسد کیوں پیدا ہوتا ہے، حضرت یوسفؑ کی کہانی ہمیں کیا سبق سکھاتی ہے؟

کالم / تجزیہ

طالبان کے بارے میں استاد صاحب سچے ثابت ہوئے

مشرق وسطیٰ اور بائبل کا ٹچ

یہ اگر مگر کا سلسلہ کب ختم ہوگا؟