جنرل باجوہ نے مزید کن حقائق سے پردہ اٹھایا؟ جانیے مجیب الرحمان شامی سے خصوصی گفتگو میں

منگل 23 اپریل 2024
icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

سینیئر صحافی و تجزیہ مجیب الرحمان شامی نے کہا ہے کہ سابق آرمی چیف جنرل (ر) باجوہ نے عمران خان کی حکومت گرانے کے الزام کو رد کیا ہے۔

جنرل (ر) باجوہ سے ملاقات کرنے والے سینیئر صحافی مجیب الرحمان شامی نے ’وی نیوز‘ کو خصوصی انٹرویو دیا ہے۔

مجیب الرحمان شامی نے کہاکہ سابق چیف آف آرمی اسٹاف جنرل قمر جاوید باجوہ کے مطابق وہ عمران خان کی حکومت گرانے میں ملوث نہیں تھے نہ ہی ان کو اس کی کوئی ضرورت تھی۔

مجیب الرحمان شامی کے مطابق جنرل (ر) باجوہ سے جب باتیں شروع ہوئیں تو انہوں نے جیب سے قرآن مجید نکال لیا اور کہا کہ میں قسم کھا کر کہتا ہوں کہ نواز شریف کو لندن بجھوانے میں میرا کوئی کردار نہیں تھا۔

مجیب الرحمان نے وی نیوز کو بتایا کہ جنرل باجوہ نے کہاکہ وہ ایکٹینشن نہیں لینا چاہتے تھے، اس حوالے سے پھیلائی جانے والی باتیں غلط ہیں۔

جنرل (ر) باجوہ نے مزید کیا باتیں کیں؟ جانیے اس ویڈیو انٹرویو میں

آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں

icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

تازہ ترین

طالبان لیڈر کا نیا فرمان: سزائے موت کا دائرہ وسیع، خواتین پر مزید پابندیاں عائد کردی گئیں

لاہور کے رمضان بازار، کیا اشیائے خورونوش واقعی ہول سیل ریٹ پر فروخت ہو رہی ہیں؟

کم عمر بچوں کا انٹرنیٹ کا غلط استعمال روکنے کے لیے حکومت کیا کررہی ہے؟

کاش! پاکستانی کپتان نے عمران خان کے یہ مشورے مانے ہوتے 

پی ٹی آئی میں اختلافات: وزیراعلیٰ سہیل آفریدی اور علی امین گنڈاپور آمنے سامنے، وجہ کیا ہے؟

ویڈیو

لاہور کے رمضان بازار، کیا اشیائے خورونوش واقعی ہول سیل ریٹ پر فروخت ہو رہی ہیں؟

آپریشن غضب للحق: افغان طالبان کے 133 کارندے ہلاک، فضائی حملوں اور زمینی کارروائیوں میں بڑے اہداف تباہ

بہن بھائیوں میں حسد کیوں پیدا ہوتا ہے، حضرت یوسفؑ کی کہانی ہمیں کیا سبق سکھاتی ہے؟

کالم / تجزیہ

کاش! پاکستانی کپتان نے عمران خان کے یہ مشورے مانے ہوتے 

مشرق وسطیٰ اور بائبل کا ٹچ

یہ اگر مگر کا سلسلہ کب ختم ہوگا؟