کوئٹہ پولیس کی کارروائی، 2 دہشت گرد گرفتار

اتوار 19 مارچ 2023
icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

کوئٹہ میں پولیس نے دہشت گردی کا منصوبہ ناکام بناتے ہوئے کالعدم تنظیموں سے وابستہ  2 دہشت گردوں کو گرفتار  کرکے ان کے قبضہ سے اسلحہ اور بارود برآمد کرلیا ہے۔

کوئٹہ پولیس کے مطابق گرفتار ہونیوالے دونوں دہشت گردوں کا تعلق کالعدم تنظیم سے ہے جن کے قبضہ سے دستی بم اور اسلحہ برآمد کیا گیا ہے۔

پولیس کے مطابق کوئٹہ کے نواحی علاقے ہزار گنجی میں عمل میں لائی گئی اس کارروائی کے دوران ایک دہشت گرد فرار ہونے میں کامیاب ہوگیا۔

پولیس ذرائع کے مطابق دونوں گرفتار دہشت گرد ایف سی، پولیس اور سرکاری دفاتر پر دستی بم کے حملوں سمیت دیگر سنگین جرائم میں ملوث ہیں۔

ان دہشت گردوں کے سہولت کاروں کی گرفتاری کے لئے چھاپوں کا سلسلہ جاری  ہے۔

آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں

icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

تازہ ترین

سید محمد احمد کے الزامات کے بعد فہد شیخ نے خاموشی توڑ دی، ویڈیو لیک کرنے والوں کے خلاف قانونی کارروائی کا عندیہ

لاہور میں مہاراجا رنجیت سنگھ کی سمادھی، پنجاب کی تاریخ اور ثقافتی ورثے کی خاموش گواہ

سابق بس ڈرائیور کے گھر چھاپہ، ساڑھے 5 کروڑ روپے نقد اور 15 کلو سونا برآمد

ورلڈ کپ فائنل کی شکست کے بعد لیونل میسی کی انٹر میامی میں واپسی، دوبارہ ٹریننگ شروع

صدر زرداری سے محسن نقوی کی ملاقات، خیبرپختونخوا اور بلوچستان کی سیکیورٹی صورتحال پر تفصیلی تبادلہ خیال

ویڈیو

محدود وسائل میں عائشہ بلوچ نے بھارت کو کیسے چت کیا؟ باکسر کی متاثر کن کہانی

ایکشن کمیٹی نے الیکشن فارم سے ریاست پاکستان سے وفاداری کی شق نکالنے کا مطالبہ کیا، وزیر امور کشمیر امیر مقام

جسٹن گریوز نے ٹیسٹ کرکٹ میں منفرد عالمی ریکارڈ قائم کرلیا، ’سہولت کار‘ پاکستان ٹیم

کالم / تجزیہ

’جیسا پہلے کبھی نہ دیکھا گیا‘

ایک اور میچ، ایک اور شکست، اب تو عادت سی ہے ہم کو!

اے ٹی ایم مشین