کاجول اور شلپا کی بہنیں اب تک کنواری کیوں ہیں؟

بدھ 24 اپریل 2024
icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

بالی وڈ میں آج کل شادیوں کا ٹرینڈ چل رہا ہے تو وہیں پر اداکارہ کاجول اور شلپا شیٹی کی بہنوں کی شادی کے حوالے سے چہ مگوئیاں ہونا شروع ہو گئی ہیں کہ ان کی بہنیں کیوں شادی نہیں کر رہیں۔

شمیتا کہتی ہیں کہ میں ان لوگوں میں سے نہیں جو جلدبازی میں غلط لائف پارٹنر کا انتخاب کرلیں۔ اگر بات کی جائے بالی وڈ اداکارہ کاجول کی بہن و اداکارہ تنیشا مکھرجی کی تو انہوں نے بھی 46 سال عمر ہونے کے باوجود شادی نہیں کی۔

بھارتی رئیلٹی شو ’بگ باس‘ کے ساتویں سیزن میں تنیشا مکھرجی اور ارمان کوہلی نے ایک ساتھ شرکت کی تھی اور دونوں کے درمیان قربتیں بھی بڑھ گئی تھیں لیکن یہ دوستی پروان نہیں چڑھ سکی تھی۔

تنیشا کہتی ہیں کہ ان کی خوشگوار زندگی میں گھر والوں کا اہم کردار ہے۔ گھر والوں نے شادی کے لیے کبھی دباؤ نہیں ڈالا۔ اداکارہ کا کہنا ہے کہ والدہ اور دادی ہمیشہ تاکید کرتی ہیں کہ زندگی بہت مختصر ہوتی ہے اس لیے اپنی زندگی کا ہر لمحہ خوشی سے گزارنا چاہیے۔

آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں

icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

تازہ ترین

دبئی میں سائبر قوانین سخت، حملوں کی ویڈیو بنانے پر برطانوی سیاح سمیت متعدد افراد گرفتار

وزیرِ اعظم شہباز شریف کی زیرِصدارت اجلاس، پیٹرولیم قیمتوں کے اثرات، کفایت شعاری اقدامات کا جائزہ

گوجرانوالہ کی ایتھلیٹ حرم ریحان نے بھارتی ریکارڈ توڑ کر گینز ورلڈ ریکارڈ قائم کر دیا

سرکاری پینشن نظام کی اصلاحات، پاکستان کا50 کروڑ ڈالر قرض پروگرام تجویز

بنگلہ دیش میں نہروں کی ملک گیر کھدائی کا منصوبہ 16 مارچ سے شروع

ویڈیو

اسٹریس اور ذہنی دباؤ سے نجات کے لیے سجدہ ایک بہترین روحانی اور نفسیاتی ذریعہ

یوتھ کلائمیٹ کیٹالسٹس، نوجوانوں کے ٹیکنالوجی سے بھرپور حیرت انگیز اقدامات

ایران کا سپریم لیڈر کیسے منتخب ہوتا ہے، اس کے پاس کیا اختیار ہوتا ہے؟، امریکا و اسرائیل کو بڑا دھچکا

کالم / تجزیہ

دوستی کا نیا چراغ

درگاہ گاجی شاہ اور جن نکالنے کے کرتب

اداکارہ صحیفہ جبار کو معافی مانگنی چاہیے