بھارت میں قید رہنے والے 2 پاکستانی بچے وطن پہنچ گئے

جمعہ 26 اپریل 2024
icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

بھارت میں قید 2 پاکستانی بچے وطن واپس پہنچ گئے ہیں۔

پاکستانی ہائی کمیشن نئی دہلی کے ترجمان نے بتایا ہے کہ آج بھارت میں قید 2 پاکستانی بچوں کو وطن واپس پہنچا دیا گیا ہے۔

ترجمان کے مطابق عباد حسن اور زاہد عباس دونوں نابالغ پاکستانی شہری ہیں۔

ترجمان کے مطابق یہ بچے اگست 2022 سے بھارت میں نادانستہ سرحد عبور کرنے کی وجہ سے قید میں تھے۔

ترجمان نے بتایا کہ عباد حسن اور زاہد عباس کو اٹاری، واہگہ بارڈر کے ذریعے وطن واپس پہنچایا گیا ہے۔

آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں

icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

تازہ ترین

بلوچستان حکومت کا لیویز فورس میں اصلاحات کا اعلان، پرانے نوٹیفکیشنز منسوخ

بلوچستان حکومت کا بڑا فیصلہ: بی ایریا کو اے ایریا میں بدلنے کے نوٹیفکیشنز واپس

ڈاکوؤں کا بڑا وار، مسلم باغ کے قریب 24 کروڑ روپے کا سونا لوٹ لیا گیا

جی ایچ کیو حملہ کیس: عمران خان کی درخواستیں مسترد

ایشیا کپ میں انڈیا کیخلاف پاکستان کی پے در پے شکست پر علی امین گنڈاپور برس پڑے

ویڈیو

اسلام آباد کے نئے بلیو ایریا میں کیا سہولیات ہیں؟

انٹرنیٹ سروس کو درپیش مسائل کیا 5 جی اسپیکٹرم سے حل ہو جائیں گے؟

لاہور میں ٹریفک چالان جمع نہ کروانے پر کاریں، بائیکس کی نیلامی کا خطرہ

کالم / تجزیہ

مریم نواز بہت بدل گئی ہیں

دفاعی معاہدہ، سیاسی امکانات

چوکیدار