لیموں کیمو تھراپی سے 10 ہزار گنا زیادہ پُراثر کیوں؟

ہفتہ 27 اپریل 2024
icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

لیموں کے چھلکے میں رس سے 5 سے 10 گنا زیادہ وٹامن ہوتے ہیں اور یہی آپ ضائع کر دیتے ہیں۔ لیموں کے چھلکے جسم کے زہریلے مادے کے خاتمے میں بھی مدد دیتے ہیں۔ لیموں کے حیرت انگیز فوائد میں کینسر کے خلیوں کو مارنے کی معجزاتی صلاحیت ہے اور یہ کیموتھراپی سے 10 ہزار گنا زیادہ پُراثر ہے۔ اس ضمن میں مزید تجربات جاری ہیں۔

لیموں کے رس کا ذائقہ خوش گوار ہے اور اس سے کیموتھراپی کے خوف ناک اثرات بھی نہیں ہوتے، یہ پھل ہر طرح کے کینسر کے خلاف ثابت شدہ علاج ہے۔ اسے بیکٹیریا انفیکشن اور فنگس کے خلاف اینٹی مائکرو بیل اسپیکٹرم بھی سمجھا جاتا ہے۔ یہ بلڈ پریشر کو منظم کرتا ہے اور دباؤ، تناؤ اور اعصابی عوارض کا مقابلہ کرتا ہے۔

دی ہیلتھ سائنسز انسٹیٹیوٹ آف بالٹیمور کی رپورٹ کے مطابق 1970 سے لے کر اب تک 20 سے زیادہ لیبارٹریز نے تجربات کے بعد انکشاف کیا ہے کہ لیموں 12 کینسروں میں مہلک خلیوں کو ختم کردیتا ہے، بشمول بڑی آنت، چھاتی، پروسٹیٹ، پھیپھڑوں اور لبلبہ۔ چند حالیہ مطالعات سے پتا چلتا ہے کہ لیموں سمیت ترش پھلوں میں ایسے مرکبات ہوتے ہیں جو کچھ اقسام کے کینسر کی روک تھام یا مقابلہ کرنے میں فائدہ مند ثابت ہوسکتے ہیں۔

لیموں کے رس میں موجود فائدہ مند مرکبات نے حالیہ مطالعات میں علاج کی امید ظاہر کی ہے، لیکن کھانوں میں پائی جانے والی سطح صرف جسم کی لڑنے کی صلاحیت (قوتِ مدافعت) کو بڑھا سکتی ہے۔ اگرچہ لیموں کے صحت کے فوائد ہیں، لیکن انسانوں پر اس کے اثرات کو ثابت کرنے کے لیے کافی تحقیق نہیں کی گئی، یہ ممکن ہے کہ مستقبل میں، مزید تحقیق کے بعد، ایک دوا تیار کی جا سکے گی۔

لیموں کے درخت کے مرکبات نے اڈریامائسن پروڈکٹ کے مقابلے میں 10 ہزار گنا بہتر اثر دکھایا، جو ایک دوا ہے جو عام طور پر دنیا میں کیموتھراپیٹک استعمال کرتی ہے جس سے کینسر کے خلیوں کی نشوونما سست ہوتی ہے، اور اس سے بھی زیادہ حیران کن بات لیموں کا چھلکوں کے ساتھ استعمال مہلک کینسر کے خلیوں کو ختم کردیتا ہے اور اس سے صحت مند خلیوں پر کوئی اثر نہیں پڑتا۔ لہٰذا لیموں کو اچھی طرح سے دھوکر منجمد کریں اور اسے کدوکش کرکے استعمال کریں۔ آپ کا پورا جسم اس کے خوش گوار اثرات محسوس کرے گا۔

آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں

icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp