سب کے لیے مفید سبز چائے کے 10پوشیدہ فوائد

ہفتہ 20 اپریل 2024
icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

اگر صبح سویرے اٹھتے ہیں تو آپ کو پیاس محسوس ہوتی ہے اور آپ پانی کا استعمال کرتے ہیں تو اس کی جگہ اگر نہار مُنہ سبز چائے کا ایک کپ اس میں کچھ پتے پودینہ کے اور لیموں کا رس شامل کر کے پئیں گے تو اس کے بہت سے فوائد آپ کو ملیں گے۔

1 : دماغ کو فریش رکھتی ہے

2 : آنتوں کو غلاظت سے پاک رکھتی ہے

3 :بڑے ہوئے پیٹ کو کم کرتی ہے

4 : جگر کے افعال کو درست رکھتی ہے

5 :جگر کی چربی (fatty liver )کو ختم کرتی ہے اور آپ کے جگر کے اردگرد چربی کی تہہ کو ختم کر دیتی ہے۔

6 :وقت سے پہلے چہرے پر جھریاں نہیں پڑتی جس سے لوگوں کو آپ کی عمر کا اندازہ نہیں ہوسکے گا

7 : اینٹی آکسائیڈینٹ خوبیوں کی وجہ سے چہرے پر دانے نہیں بنتے

8 :گیس اور تیزابیت کو ختم کرتی ہے

9 :ہاضمہ درست رکھتی ہے، جسم اور معدے کو فریش رکھتی ہے

10: معدے کی جلن نہیں ہوتی

اور ہاں اگر آپ مندرجہ بالا فوائد سمیٹنے کے خواہاں ہیں تو آپ کو سبز چائے کو مستقل مزاجی سے استعمال کرنا پڑے گا۔

آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں

icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp