اہل کراچی جلد خوشخبری سنیں گے، میئرکراچی مرتضیٰ وہاب

ہفتہ 11 مئی 2024
icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

میئر کراچی مرتضیٰ وہاب نے کہا ہے کہ کراچی والے شہر میں نئی بسوں سے متعلق بہت جلد خوشخبری سنیں گے، جیسے ہی کراچی میونسپل کارپوریشن (کے ایم سی) کے مالی معاملات میں بہتر ہوں گے عوام خوشخبری سنیں گے۔

کراچی میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے میئر کراچی مرتضیٰ وہاب نے کہا کہ معاملات بہتری کی طرف جا رہے ہیں۔ ان کا کہنا تھا کہ تجاوزات سے ضبط شدہ سامان کو زیادہ دیر تک نہیں رکھ سکتے، قانون میں ترمیم کرکے اب جرمانہ بڑھانے کا سوچ رہے ہیں۔

میئر کراچی نے کہا کہ شہر بھر میں سائن بورڈز بھی کے ایم سی کی اجازت کے بغیر لگے ہوئے ہیں، یہ اختیارات کے ایم سی کے پاس ہونے چاہیں۔انہوں نے بتایا کہ سیاسی جماعتوں کے جھنڈوں کو بھی اتارا جا رہا ہے اور جو تاروں کے جھنڈ لگے ہوئے تھے، انہیں بھی ہٹا رہے ہیں۔

آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں

icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

تازہ ترین

پی ایس ایل 11، کراچی کنگز نے معین علی کو اسکواڈ میں شامل کرلیا

قازقستان کا پاکستان سے 50 ہزار ٹن آلو منگوانے کا ارادہ

میں اور بھائی والد سے ملنے آنا چاہتے ہیں لیکن حکومت ویزا نہیں دے رہی، عمران خان کے بیٹےکا شکوہ

وزیراعظم اور اپوزیشن لیڈر ملاقات ضرور ہوگی، وقت اور جگہ کا تعین تاحال نہیں ہوا، رانا ثنااللہ

ٹی 20 ورلڈ کپ میں پاکستان بھارت کے خلاف میچ نہیں کھیلے گا، وزیراعظم شہباز شریف

ویڈیو

پورا پاکستان بھی اگر بسنت فیسٹیول منانے لاہور آجائے تو ہم ٹریفک کنٹرول کر لیں گے ۔سی ٹی او لاہور اطہر وحید

پاکستان اور امریکا ایران مذاکرات، پی ٹی آئی احتجاج اور بھارت میچ بائیکاٹ کی اپ ڈیٹ

وی ایکسکلوسیو: دہشتگردی کے خلاف لڑائی کسی فرد یا ادارے کی نہیں پوری قوم کی جنگ ہے، انوارالحق کاکڑ

کالم / تجزیہ

فاطمہ بھٹو کس قیامت سے گزریں؟

حادثے سے بڑا سانحہ

اگر جیفری ایپسٹین مسلمان ہوتا؟