آئی جی آزاد کشمیر سہیل حبیب تاجک کو عہدے سے ہٹا دیا گیا، عبدالجبار نئے آئی جی تعینات

جمعہ 17 مئی 2024
icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

انسپکٹر جنرل (آئی جی ) آزاد کشمیر سہیل حبیب تاجک کو عہدے سے ہٹا دیا گیا، ان کی جگہ گریڈ 20 کے عبدالجبار کو نیا آئی جی آزاد کشمیر تعینات کر دیا گیا ہے۔

حکومت کی جانب سے جاری نوٹیفیکشن کے مطابق انسپکٹر جنرل آزاد کشمیر سہیل حبیب تاجک کی جگہ گریڈ 20 کے عبدالجبار کو بطور انسپکٹر جنرل ( آئی جی) آزاد کشمیر  تعینات کیا گیا ہے۔ گریڈ 20 کے عبدالجبار نوٹیفکیشن سے قبل ڈائریکٹر ایف آئی اے اسلام آباد زون تعینات تھے۔

نوٹیفکیشن کے مطابق ڈپٹی انسپکٹر جنرل ( ڈی آئی جی) آپریشنز اسلام آباد شہزاد ندیم بخاری کو بھی تبدیل کر دیا گیا ہے،  شہزاد ندیم بخاری کی خدمات ایف آئی اے کے حوالے کر دی گئیں ہیں۔

آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں

icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

تازہ ترین

بھارت: وارانسی ایئرپورٹ پر مسافر کی پستول چل گئی، 2 سیکیورٹی اہلکار زخمی

ٹرمپ کا ایران سے ڈیل کے لیے خفیہ رابطہ، پاسداران انقلاب کو براہِ راست پیغام پہنچایا گیا، فوکس نیوز کا دعویٰ

معروف دوا صرف ایک بیماری تک محدود نہیں، تحقیق میں حیران کن طبی فائدہ سامنے آگیا

نئے انتظامی یونٹس وقت کی ضرورت، ہم مطالبہ نہیں بلکہ تجویز کی حمایت کر رہے ہیں، مصطفیٰ کمال

پیٹرولیم لیوی کے خلاف جماعت اسلامی کے کراچی، لاہور اور پشاور میں دھرنے

ویڈیو

نئے انتظامی یونٹس سے گورننس بہتر ہوسکتی ہے، ایس ڈی پی آئی کے قومی مباحثے میں ماہرین کی رائے

اسلام ماخا چیف کی ’یو ایف سی‘ فائٹ میں مسلسل 17 ویں فتح، نیا عالمی ریکارڈ بھی قائم کردیا

ایران کا ہرمز کھولنے سے قبل امریکا سے معاہدے کی پاسداری کا مطالبہ، خطے میں کشیدگی بڑھ گئی

کالم / تجزیہ

انکار کا اعزاز

چربیلی آگ پر چل کر سچائی ثابت کرنا

مایوس ہونے سے پہلے یہ حساب کتاب بھی کر لیں