پریتی زنٹا نے ایک بار پھر مداحوں کو اپنے سحر میں جکڑ لیا

جمعہ 31 مئی 2024
icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

اداکارہ پریتی زنٹا نے کانز فلم فیسٹیول کے 77ویں ایڈیشن میں ایک بار پھر اپنے حسن کے جلوے بکھیر دیے۔

کانز میں اپنائے گئے پریتی زنٹا کے دونوں ہی لُکس خوب داد سمیٹنے میں کامیاب رہے ہیں، ایک میں انہوں نے جھلملاتی گلابی رنگ کی ساڑھی اور میچنگ بلاؤز پہنا تھا، ساتھ ہی کانوں میں چمکیلے لمبے بُندوں اور ہاتھ میں ڈائمنڈ بریسلٹ اور انگوٹھی نے ان کا حسن دو آتشہ کردیا۔

بعدازاں کانز کے ریڈ کارپٹ پر اداکارہ نے ساحلِ سمندر پر چلملاتی دھوپ میں سفید گاؤن میں اپنے حسن کے جلوے بکھیر، ۔ویڈیو انسٹاگرام کی زینت بناتے ہوئے اداکارہ کا کہنا تھا کہ غروب آفتاب ہمیشہ جادوئی ہوتے ہیں، اس کے ساتھ ہی مختلف ہیش ٹیگز کا بھی اضافہ کیا اور چند ایمو جیز بھی بنائیں۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Preity G Zinta (@realpz)

ووگ انڈیا کے مطابق پریتی زنٹا نے کانز کے لیے آسٹریلوی ڈیزائنر ویوینا لوریکیٹ کے موتیوں سے بھرپور سفید گاؤن کا انتخاب کیا۔ انکی لُک موتیوں کے ائیررنگز، جُوڑے کی شکل میں بندھے ہوئے بالوں سے مکمل کی گئی۔

آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں

icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

تازہ ترین

افغان طالبان نے متعدد پوسٹوں پر سفید پرچم لہرا کر امن کی بھیک مانگ لی

جدہ میں اہم سفارتی سرگرمیاں، بنگلہ دیشی وزیر خارجہ کی کلیدی ملاقاتیں

سعودی عرب کا غزہ میں قائم کچن، روزانہ 36 ہزار خاندانوں کو کھانا فراہم کرے گا

طالبان کے بارے میں استاد صاحب سچے ثابت ہوئے

سعودی عرب: وزیر خارجہ اسحاق ڈار کی او آئی سی اجلاس میں شرکت

ویڈیو

لاہور کے رمضان بازار، کیا اشیائے خورونوش واقعی ہول سیل ریٹ پر فروخت ہو رہی ہیں؟

آپریشن غضب للحق: 133 افغان طالبان کارندے ہلاک، 2 کور ہیڈکوارٹرز سمیت متعدد اہم ترین فوجی مراکز تباہ

بہن بھائیوں میں حسد کیوں پیدا ہوتا ہے، حضرت یوسفؑ کی کہانی ہمیں کیا سبق سکھاتی ہے؟

کالم / تجزیہ

طالبان کے بارے میں استاد صاحب سچے ثابت ہوئے

مشرق وسطیٰ اور بائبل کا ٹچ

یہ اگر مگر کا سلسلہ کب ختم ہوگا؟