ندا یاسر اور یاسر نواز ان دنوں کہاں ہیں؟

بدھ 12 جون 2024
icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

ندا یاسر اور ان کے شوہر یاسر نواز 2 شاندار اور ملٹی ٹیلنٹڈ پاکستانی شخصیات ہیں،، ان کی خوبصورت جوڑی کو ان کے لاکھوں مداح پسند کرتے ہیں۔

ندا یاسر ایک باصلاحیت ٹیلی ویژن میزبان اور اداکارہ ہیں جبکہ یاسر نواز ایک بہترین ہدایت کار اور عمدہ اداکار ہیں، دونوں نے رانگ نمبر، مہرالنسا، وی لو یو اور چکر جیسی فلموں کے ساتھ  پروڈکشن میں بھی قدم رکھا ہے۔

ندا یاسر اور یاسر نواز کا خوبصورت جوڑے نے  اس سال جوڑے نے حج کرنے کا فیصلہ کیا ہے، یہ دونوں اس وقت سعودی عرب میں موجود ہے، جہاں وہ 10 ذوالحجہ کو فریضہ حج ادا کریں گے۔

اب ندا یاسر اور یاسر نواز نے خانہ کعبہ سے تصاویر شیئر کی ہیں، وہ اس دن کے انتظار میں ہیں جب وہ حج ادا کریں گے جو ہر استطاعت رکھنے والے مسلمان پر فرض ہے۔

اس کے علاوہ ندا یاسر اور یاسر نواز نے مدینہ منورہ کے سفر کی چند تصاویر بھی اپنے مداحوں کے ساتھ شیئر کی ہیں۔

آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں

icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

تازہ ترین

اڈیالہ جیل میں قید عمران خان سے ملاقاتوں پر پابندی ختم نہ ہوسکی، وجہ کیا ہے؟

مہنگائی، منافع خوری اور رہائش کا بحران: پاکستان کی رئیل اسٹیٹ مارکیٹ کا مستقبل کیا ہے؟

ٹی 20 ورلڈ کپ: آئی سی سی بنگلہ دیش کے میچز بھارت سے باہر منتقل کرنے پر غور کرنے لگی

وینزویلا کی صورتحال پر نظر، پاکستانی شہریوں کی حفاظت کے لیے اقدامات جاری ہیں، دفتر خارجہ

معروف پاکستانی ٹی وی اداکار آغا شیراز کو دل کا دورہ، حالت اب کیسی ہے؟

ویڈیو

کراچی میں میرا تھن ریس کا انعقاد، عوام کی بھرپور شرکت

آنکھوں کے بغیر پڑھنے کا ہنر: بریل سسٹم کیسے نابینا افراد کو سکھاتا ہے؟

لیاری کی تنگ گلیوں سے جدید ٹیکنالوجی کی دنیا تک، فلم اور حقیقت میں واضح فرق

کالم / تجزیہ

جنریشن زی سوال ہی تو نہیں اٹھاتی

100 ارب سپر کمپیوٹرز کے برابر انسانی ذہن کے ارتقا، استعمال اور مغالطوں کا احوال

دوسرا دن