یاسر نواز کی کاسٹنگ پر ندا یاسر کیوں حیران رہ گئیں؟

ہفتہ 25 مئی 2024
icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

ندا یاسر نے حال ہی میں اپنے شو میں میگا ڈرامہ ’نورجہاں‘ کی کاسٹ کی میزبانی کی اور وہ یہ جان کر حیران رہ گئیں کہ ان کے اپنے شوہر اس میگا ڈرامے کا حصہ ہیں۔ یاسر نواز دراصل صبا حمید کے شوہر اور تمام بیٹوں کے والد کا کردار ادا کر رہے ہیں۔  سٹوری لائن میں انہیں مردہ والد کے طور پر دکھایا گیا ہے اور ڈرامے میں صرف ان کی تصویر دکھائی گئی ہے۔

جب علی رحمان خان اور کبریٰ خان نے ندا یاسر کے ساتھ یہ حقیقت شیئر کی، تو وہ یہ سن کر حیران رہ گئیں کہ ان کے شوہر جو نسبتاً چھوٹے ہیں اور پہلے ہی ڈراموں میں سسر کا کردار ادا کر رہے ہیں۔ بہرحال وہ خوش بھی تھیں کہ وہ اب ’نور جہاں‘ کو دیکھیں گی، کیونکہ ان کے شوہر کی تصویر اس کا ایک حصہ ہے۔

ندا یاسر اور یاسر نواز ڈرامہ انڈسٹری کی کامیاب ترین جوڑیوں میں سے ایک ہیں۔ وہ کامیابی کے ساتھ اپنا اپنا کام کر رہے ہیں اور دونوں اپنے اپنے شعبوں میں مضبوطی سے قدم جمائے ہوئے ہیں۔ یاسر نواز ایک مشہور ہدایت کار اور کامیاب اداکار ہیں جبکہ ندا یاسر کئی برس سے مارننگ شو کی میزبانی کر  رہی ہیں۔

آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں

icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

تازہ ترین

یورپی یونین کی خارجہ پالیسی سربراہ کاجا کالاس اسٹریٹجک مذاکرات کے لیے یکم جون کو اسلام آباد پہنچیں گی

یو ایف او فائلز جاری ہونے کے بعد نئی بحث: حقیقت، راز یا محض غلط فہمیاں؟

اگر مختلف چیٹ بوٹس کو انسانوں پر حکومت سونپی جائے تو کیا ہوگا؟ دلچسپ نتائج، گروک نے تباہی مچا دی

ٹیکنالوجی کی دنیا میں ہلچل: اوپن اے آئی کا آئی فون کو ٹکر دینے کے لیے اسمارٹ فون لانے کا فیصلہ

کراچی: ڈکیتی ناکام ہونے پر مبینہ ڈاکو نے خود کا خاتمہ کرلیا، معاملہ شرمندگی کا یا کچھ اور؟

ویڈیو

عرفات منہاس ون ڈے ڈیبیو میں 5 وکٹیں لینے والے پاکستان کے پہلے بولر بن گئے

امریکا کے وزیراعظم شہباز شریف اور فیلڈ مارشل عاصم منیر سے حقیقی دوستی والے تعلقات ہیں، امریکی وزیر دفاع پیٹ ہیگستھ

فلسطینی ریاست کے قیام تک اسرائیل سے تعلقات کا سوال ہی پیدا نہیں ہوتا، اسحاق ڈار کا دوٹوک اعلان

کالم / تجزیہ

اچکزئی صاحب کا مسئلہ کیا ہے؟

بڑے شہر نگل جاتے ہیں

عید الاضحی ، بھارتی مسلمان اور ہندو شاؤنزم