عالمی بینک نے 15 کروڑ ڈالر قرض کس منصوبے کے لیے دیا؟

ہفتہ 15 جون 2024
icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

پاکستان کے لیے عالمی بینک کی جانب سے مزید 15 کروڑ ڈالر کا قرض منظور کیا ہے، یہ رقم پنجاب میں اسکولوں سے باہر رہنے والے بچوں کی خطیر تعداد کم کرنےکے منصوبے پر خرچ کی جائے گی۔

عالمی بینک نے رواں ماہ 11 جون کو بھی پاکستان کو داسو ہائیڈرو پاور منصوبے کے لیے ایک ارب ڈالر قرض کی منظوری دی تھی۔ ورلڈ بینک اعلامیے میں بتایا گیا تھا کہ فنڈز داسو ہائیڈرو منصوبے کے فیز ون پر خرچ کیے جائیں گے اور اس رقم سے پن بجلی کی سپلائی میں اضافہ ہوگا۔

عالمی بینک کا کہنا تھا کہ داسو منصوبے سے پاکستان میں سستی بجلی پیدا ہوسکے گی اور منصوبہ مکمل ہونے پر 4320 سے 5400 میگاواٹ بجلی پیدا ہوگی۔ داسو ہائیڈرو منصوبہ پاکستان کے لیے گیم چینجر ثابت ہوگا۔

آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں

icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

تازہ ترین

ایران کے خلیجی ممالک پر حملے خطے کے امن و استحکام کے لیے سنگین خطرہ

مصنوعی ذہانت کی بڑھتی ہوئی عالمی طلب، چین کی سیمی کنڈکٹر صنعت میں غیر معمولی تیزی

عمران خان کے بیٹوں کی پاکستان دشمنوں سے ملاقاتیں، عابد شیر علی نے سوالات اٹھا دیے

پیٹرول کی قیمت میں کسی بڑے اضافے کا ارادہ نہیں، حکومت نے عوام کو خوشخبری سنا دی

حکومت کا عوام کو پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ممکنہ اضافے کے اثرات سے بچانے کے لیے اہم اقدام

ویڈیو

ٹرمپ کی چیخیں، امریکا لیٹ گیا، اسلام آباد میں اہم بیٹھک، مذاکرات خفیہ کیوں؟

اورکزئی کی رابعہ بصری جو حصول علم کے لیے میلوں پیدل سفر کرتی ہیں

گلگت بلتستان کے شہریوں کا پاکستان کے لیے تن، من، دھن قربان کرنے کا عزم

کالم / تجزیہ

کرکٹ ورلڈ کپ 92‘ فتح کا 34واں سال

کیا عارضی جنگ بندی مستقل ہو سکتی ہے؟

جالب نامہ