سنت ابراہیمی کی پیروی میں پاکستانیوں نے کتنے ارب ڈالر خرچ کیے؟

ہفتہ 22 جون 2024
icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

پاکستان میں اس سال عیدالاضحیٰ پر 68 لاکھ جانور قربان کیے گئے جن میں 33 لاکھ بکرے، 98 ہزار 700 اونٹ، 29 لاکھ گائے، 3 لاکھ 85 ہزار دنبے اور ایک لاکھ 65 ہزار بھینسیں شامل تھیں۔

ٹینرز ایسوسی ایشن نے عیدالاضحیٰ کے 3 دنوں میں قربان کیے گئے جانوروں کی کھالوں کی مالیت کا تخمینہ 8.4 ارب روپے لگایا گیا ہے، 40 فیصد کھالیں شدید گرمی اور نامناسب انتظامات کی وجہ سے ضائع ہوگئیں۔

ٹینرز ایسوسی ایشن کے مطابق پاکستان میں چمڑے کی صنعت کو تقریباً 20 فیصد خام مال ملتا ہے، کھالیں ضائع ہونے کی وجہ سے یہ تناسب مزید کم ہوجائے گا۔

پاکستانی شہریوں  نے تقریباً 500 ارب روپے کے جانوروں کی قربانی کی، جو کہ 1.8 ارب امریکی ڈالر بنتے ہیں۔

اعداد و شمار کے مطابق اس سال پاکستان میں عیدالاضحیٰ پر  33 لاکھ بکرے، 98 ہزار 700 اونٹ، 29 لاکھ گائے، 3 لاکھ 85 ہزار دنبے اور ایک لاکھ 65 ہزار بھینسیں شامل تھیں، یہ تعداد مجموعی طور پر 68 لاکھ بنتی ہے۔

آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں

icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

تازہ ترین

سعودی وزیر خارجہ کا اسحاق ڈار سے رابطہ، پاک افغان کشیدگی پر تبادلہ خیال

پاک افغان کشیدگی کے باعث اسٹاک مارکیٹ میں شدید مندی، انڈیکس 3 ہزار سے زائد پوائنٹس گرگیا

ایران نے پاکستان اور افغانستان کے درمیان ایک بار پھر ثالثی کی پیشکش کردی

افغان طالبان نے متعدد پوسٹوں پر سفید پرچم لہرا کر امن کی بھیک مانگ لی

جدہ میں اہم سفارتی سرگرمیاں، بنگلہ دیشی وزیر خارجہ کی کلیدی ملاقاتیں

ویڈیو

لاہور کے رمضان بازار، کیا اشیائے خورونوش واقعی ہول سیل ریٹ پر فروخت ہو رہی ہیں؟

آپریشان غضب للحق، کابل سے قندھار تک افغان طالبان کے خلاف کامیاب پاکستانی کارروائی، افغان چوکیوں پر سفید جھنڈے لہرا دیے گئے، عالمی طاقتوں کی کشیدگی کم کرنے کی اپیل

بہن بھائیوں میں حسد کیوں پیدا ہوتا ہے، حضرت یوسفؑ کی کہانی ہمیں کیا سبق سکھاتی ہے؟

کالم / تجزیہ

طالبان کے بارے میں استاد صاحب سچے ثابت ہوئے

مشرق وسطیٰ اور بائبل کا ٹچ

یہ اگر مگر کا سلسلہ کب ختم ہوگا؟