ہجوم کے ہاتھوں قتل کے واقعات کیخلاف پنجاب اسمبلی میں قرارداد جمع

پیر 24 جون 2024
icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

اقلیتوں اور مذہبی آزادی کے حوالے سے قرار داد پنجاب اسمبلی میں جمع کراتے ہوئے حکومتی اراکین کی جانب سے ملک میں ہجوم کے ہاتھوں قتل کے ہولناک واقعات کی شدید مذمت کی گئی ہے۔

پنجاب اسمبلی میں قرار داد مسلم لیگ ن کی راحیلہ خادم حسین ، علی حیدر گیلانی ، فابلوس کرںسٹو سمیت دیگر اراکین صوبائی اسمبلی نے جمع کرائی ہے۔

قرارداد کے متن کے مطابق اراکین اسمبلی وفاق اور صوبائی حکومتوں سے مذہبی اقلیتیں ، اور معاشرے کے دیگر شہریوں کے تحفظ کو یقینی بنانے کا مطالبہ کرتے ہیں۔

’ملک میں ہونے والے ہولناک واقعات کی شدید مذمت کرتے ہیں، کسی بھی مذہب اور معاشرے میں یہ برداشت نہیں کیا جا سکتا، فوری طور پر تمام ضروری اقدامات کریں اور واقع میں ملوث افراد کی نشاہدہی کو یقینی بنایا جائے۔‘

حکومتی اراکین کی جانب سے مجوزہ قرارداد میں کہا گیا ہے کہ ایوان اس بات کی توقع کرتا ہے کہ عدالتی انصاف کی فراہمی کو فوری یقینی بنایا جائے گا۔

آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں

icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

تازہ ترین

بلوچستان: منگلہ زرغون غر میں آپریشن کے دوران 35 سے زیادہ دہشتگرد ہلاک، 3 کمانڈرز گرفتار

ایران کے لیے وقت تیزی سے ختم ہورہا ہے، اسے فوری اقدامات کرنا ہوں گے، ڈونلڈ ٹرمپ کی تہران کو وارننگ

اسلام آباد میں امریکا ایران مذاکرات کے دوسرے دور کے لیے کوششیں جاری ہیں، وزیراعظم شہباز شریف

اسحاق ڈار اور مصری وزیر خارجہ کے درمیان رابطہ، علاقائی صورت حال پر تبادلہ خیال

سعودی عرب میں ذوالحج کا چاند نظر آگیا، عیدالاضحیٰ 27 مئی کو منائی جائےگی

ویڈیو

چین سے امریکا اور ایران تک، دنیا کا پاکستان پر اعتماد، اسلام آباد کے شہریوں کی حکومت اور پاک فوج کو خراجِ تحسین

معذور افراد کو بااختیار بنانے کے لیے مین اسٹریم سوشل آرگنائزیشن مشن امریکا کی کوششیں

حکومت اور آئی ایم ایف کے مابین مذاکرات جاری، آئندہ مالی سال کا بجٹ کیسا تیار ہونے جا رہا ہے؟

کالم / تجزیہ

قدم قدم سوئے حرم

میڈیا اور پروپیگنڈا

جب محافظ ہی زہر فروشوں کے نگہبان بن جائیں