غیرملکی باشندوں کو پاکستانی پاسپورٹ جاری کرنے والے 2 ملزمان گرفتار

جمعرات 27 جون 2024
icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

ایف آئی اے نے غیرملکی باشندوں کو پاکستانی پاسپورٹ جاری کرنے والے 2 ملزمان کو گرفتار کرلیا ہے۔

ترجمان ایف آئی اے کے مطابق ایف آئی اے کاؤنٹر ٹیرارزم ونگ نے غیرملکی شہریوں کو پاکستان پاسپورٹ جاری کرنے والے 2 ملزمان فرید شاہ اور نصرت علی کو کراچی سے گرفتار کیا ہے۔

ملزم فرید شاہ پاسپورٹ آفس میں بطور سپریڈنڈنٹ جبکہ ملزم نصرت علی پاسپورٹ آفس کا سابقہ اسسٹنٹ ڈائریکٹر ہے، ملزم فرید شاہ نے مجموعی طور پر 63 غیر ملکیوں کو پاسپورٹ جاری کرنے میں ملوث ہے

گرفتار ملزم نصرت علی نے 231 افغان شہریوں کو پاکستانی پاسپورٹ جاری کیے، گرفتار ملزمان کے خلاف 2 مقدمات درج تھے۔

آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں

icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

تازہ ترین

عدنان صدیقی نے بانسری پر اے آر رحمان اور شنکر جے کشن کی مشہور دھنیں بجا کر صارفین کو حیران کردیا

باغبانپورہ میں اسکول کی چھت گر گئی، 10 سالہ بچہ جاں بحق، 4 مزدور زخمی

مساجد میں لاؤڈ اسپیکر کے ذریعے اذان پر پابندی، اسرائیلی پارلیمان سے متنازع بل  کی ابتدائی منظوری

سام سنگ کا نیا فون لانچ کے لیے تیار،کیا یہ اب تک کا سب سے جدید فون ثابت ہوگا؟

واٹس ایپ گروپ ایڈمن ہر پوسٹ کا ذمہ دار نہیں، لاہور ہائیکورٹ کا اہم ترین فیصلہ

ویڈیو

سندھ طاس معاہدے کی یکطرفہ معطلی غیر قانونی، بھارت پانی کو سیاسی دباؤ کے ہتھیار کے طور پر استعمال نہ کرے، دفتر خارجہ

صادقین کی 96ویں سالگرہ پر پاکستان پوسٹ کا دنیا کا طویل ترین یادگاری ڈاک ٹکٹ جاری

پی ٹی آئی کی اندرونی رسہ کشی، خیبرپختونخوا کے عوام پریشان

کالم / تجزیہ

بھارتی آبی جارحیت: چند سنگین قانونی پہلو

دریاؤں کو بہنے دو

تفرقہ اور نام نہاد پوڈکاسٹرز