محرم الحرام کا چاند نظر نہیں آیا، یوم عاشور 17 جولائی بروز بدھ کو ہوگا

ہفتہ 6 جولائی 2024
icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

نئے اسلامی سال محرم الحرام کا چاند نظر نہیں آیا جس کے باعث اب یکم محرم الحرام 8 جولائی بروز پیر کو ہوگی اور یوم عاشور 17 جولائی بروز بدھ کو ہوگا۔

مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس چیئرمین مولانا عبدالخبیر آزاد کی زیرصدارت کوئٹہ میں ہوا، جبکہ زونل کمیٹیوں کے اجلاس بھی اپنے اپنے مقررہ مقامات پر ہوئے۔

یہ بھی پڑھیں رواں سال عاشورہ پر کتنی چھٹیاں ہوں گی؟

چیئرمین مرکزی رویت ہلال کمیٹی مولانا عبدالخبیر آزاد نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے بتایا کہ محرم الحرام کا چاند نظر نہیں آیا جس کے باعث نئے اسلامی سال کا آغاز 8 جولائی بروز پیر سے ہوگا۔

مولانا عبدالخبیر آزاد نے کہاکہ یوم عاشور 17 جولائی بروز بدھ کو ہوگا۔

آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں

icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

تازہ ترین

کراچی میں چالان ختم؟ یکم اکتوبر سے نیا نظام نافذ

حسن ابدال کی لائبریری میں محفوظ قرآن پاک کے نایاب نسخے

لاہور پولیس کا ’مشینی مخبر‘: اب مصنوعی ذہانت چور ڈکیت پکڑوائے گی!

پاکستان اور سعودی عرب کے دفاعی معاہدے پر بات اسرائیل کے ایران پر حملوں کے وقت ہوئی، احمد حسن العربی

پاک سعودیہ دفاعی معاہدہ اسلامی دنیا کی سب سے بڑی پیشرفت ہے، مشاہد حسین

ویڈیو

کراچی میں چالان ختم؟ یکم اکتوبر سے نیا نظام نافذ

حسن ابدال کی لائبریری میں محفوظ قرآن پاک کے نایاب نسخے

لاہور پولیس کا ’مشینی مخبر‘: اب مصنوعی ذہانت چور ڈکیت پکڑوائے گی!

کالم / تجزیہ

پاک سعودی دفاعی معاہدہ، لڑائیوں کا خیال بھی شاید اب نہ آئے

سعودی پاکستان دفاعی معاہدے کی عالمی میڈیا میں نمایاں کوریج

چارلی کرک کا قتل