ورلڈٹریڈ سینٹر پر حملہ آور ملزمان سزائے موت سے کیسے بچے؟

جمعرات 1 اگست 2024
icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

امریکا میں 11ستمبر کے حملوں کے الزام گرفتار خالد شیخ محمد سمیت 3 ملزمان نے امریکی فوج سے سمجھوتہ کرلیا۔

امریکی ذرائع ابلاغ کے مطابق خالد شیخ محمد، ولید محمد صالح مبارک بن عطش اور مصطفیٰ احمد آدم نے امریکی فوج سے سمجھوتا کر لیا ہے، سمجھوتے کے بعد یہ ملزمان سزائے موت سے بچ گئے ہیں۔

امریکی ذرائع ابلاغ کے مطابق اس سمجھوتے کی تفصیلات منظر عام پر نہیں آئی ہیں، تاہم گوانٹا ناموبے جیل یہ 3 ملزمان آئندہ ہفتے تک بعض نسبتاً کم سنگین جرائم کا اعتراف کریں گے۔

واضح رہے کہ خالد شیخ محمد کو یکم مارچ 2003 میں پاکستان سے گرفتار کیا گیا تھا، خالد شیخ محمد اور کئی دیگر ملزمان پر 11/9 میں ملوث ہونے کے ابتدائی الزامات 2008 میں عائد کیے گئے تھے۔

آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں

icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

تازہ ترین

ٹک ٹاکر ثنا یوسف قتل کیس: سماعت 6 اپریل تک ملتوی

’دھنیا فریج میں اگتا رہتا ہے؟‘، ندا یاسر کے بیان پر صارفین کی ٹرولنگ

تاجر رہنما عامر اعوان کے قتل میں منصور خان گینگ ملوث، افغان باشندے بھی شامل تھے، طلال چوہدری

بنگلہ دیش: ایک لاکھ 92 ہزار ٹن سے زائد ایندھن، ذخیرہ اندوزی کے خلاف کریک ڈاؤن

اسرائیل میں فلسطینیوں کے خلاف سزائے موت کا نیا قانون، عالمی سطح پر شدید ردعمل

ویڈیو

گلگت بلتستان کے گاؤں سے وطن سے محبت اور آزادی کی قدر کا پیغام

پاکستان میں مہنگے فیول نے کیب ڈرائیورز اور مسافروں کو بھی مشکل میں ڈال دیا

نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ سینیٹر اسحاق ڈار بیجنگ پہنچ گئے، ایران پر بات کریں گے: چین

کالم / تجزیہ

پاکستان کا فیصلہ کیا ہوگا؟

ہم بہت خوش نصیب ہیں، ہم بہت بدنصیب ہیں

ایک حادثہ جس نے میڈیا کی بلوغت کا ثبوت دیا