ڈی جی نیب بلوچستان اظہار اعوان کو عہدے سے ہٹا دیا گیا

پیر 5 اگست 2024
icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

قومی احتساب بیورو (نیب) نے ڈائریکٹر جنرل نیب بلوچستان کو تبدیل کردیا۔

احتساب بیورو کی جانب سے ڈی جی نیب بلوچستان اظہار اعوان کو عہدے سے ہٹانے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا ہے۔

یہ بھی پڑھیں نیب کا ڈی جی اینٹی کرپشن پنجاب کے خلاف ریفرنس بند کرنے کا فیصلہ

نوٹیفکیشن کے مطابق اظہار احمد اعوان کو 15 اگست سے چارج چھوڑنے کی ہدایت کی گئی ہے۔

قومی احتساب بیورو نے اظہار احمد اعوان کا نیب ہیڈکوارٹرز تبادلہ کر دیا ہے۔

نوٹیفکیشن کے مطابق نعمان اسلم نئے ڈی جی نیب بلوچستان ہوں گے۔

آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں

icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

تازہ ترین

پاکستان اور ملائیشیا کا انسداد دہشتگردی و منشیات کے خلاف تعاون بڑھانے پر اتفاق

میانمار میں بدھ عبادت گاہ پر فوجی فضائی حملہ، 14 افراد ہلاک، 20 زخمی

وزیراعظم کا بگھی سواری پر سخت نوٹس، آئی جی اسلام آباد اور چیف کمشنر کو تحریری انتباہ

اٹلی جانے والی تارکین وطن کی کشتی تیونس کے ساحل پر الٹ گئی، 13 افراد لاپتا

روسی ’شیڈو فلیٹ‘ کے خلاف برطانوی کارروائی، بھارتی کپتان کو 10 سال قید کا سامنا

ویڈیو

کرائے کے جوتے، 6 ہزار میٹر بلند چوٹی: 14 سالہ ملائکہ خلجی کی حیران کن کہانی

ایک سال تک مفت اے آئی سہولت، پاکستانی طلبہ اسے کیسے حاصل کرسکتے ہیں؟

عمران خان کا علاج الشفا انٹرنیشنل کے بجائے پمز سے، حقائق کیا؟ پمز منتقلی کے خلاف پی ٹی آئی کا بڑا اقدام، خان کا سہیل آفریدی کے لیے پیغام

کالم / تجزیہ

سفید جادو، مثبت اور مددگار

عینی آپا ’آگ کا دریا‘ پار کیوں نہ کرسکیں؟

’ايسا ابّا کہاں سے لبھّا تھا‘