ملک بھر میں کورونا کے 87 نئے مریض 25 کی حالت تشویشناک

ہفتہ 1 اپریل 2023
icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

گذشتہ 24 گھنٹوں میں ملک بھر میں کورونا کے 6 ہزار 11 ٹیسٹ کیے گئے۔ اس دوران کورونا کے 87 مریض رپورٹ ہوئے جبکہ مثبت کیسز کی شرح 1 اعشاریہ 45 فی رہی۔

قومی ادارہ صحت (این آئی ایچ) کے مطابق ملک بھر میں کورونا وائرس سے 25 مریضوں کی حالت تشویشناک ہے۔ گذشتہ 24 گھنٹوں میں اسلام آباد میں کورونا کے 9 مریض جبکہ لاہور میں 19 مریض رپورٹ ہوئے ۔

 

آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں

icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

تازہ ترین

کینیا کے شہریوں کی یوکرین میں فوجی بھرتی بند کرنے پر روس کا اتفاق

اسٹاک ایکسچینج میں اتار چڑھاؤ کے بعد استحکام، انڈیکس میں 837 پوائنٹس کا اضافہ

پاکستان کے فضائی حملوں میں کابل کے اسپتال کو نشانہ بنائے جانے کے دعوؤں کی پاکستان کی جانب سے تردید

پنجاب میں ایگری انٹرن پروگرام کے مثبت اثرات، گندم کی پیداوار میں اضافہ

انجری کے بعد واپسی مشکل، نیمار ایک بار پھر برازیل کے اسکواڈ سے باہر

ویڈیو

اسلام آباد کا عید بازار جہاں خواتین کے لیے رنگ برنگے اسٹالز موجود ہیں

وی ایکسکلوسیو، شہباز شریف عوام کو ریلیف بجٹ دیں اور بتائیں کہ موجودہ مشکلات ختم ہوجائیں گی: خرم دستگیر

کیا آپ کی غلطیاں آپ کو جینے نہیں دے رہیں، دل کو ری سیٹ کیسے کریں؟

کالم / تجزیہ

پاک افغان تعلقات: ایک پہلو یہ بھی ہے

صحافت کا افتخار اور فیض صاحب کا مرثیہ

کھلے دل سے اعتراف اور قصہ ’رمضان عیدی‘کا